Barkatifoundation

Barkatifoundation "Adhi roti khayn gy bcho ko parhayn gy"

10/06/2026
برکاتی فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام مدارس کے شعبۂ حفظ القرآن کے طلبہ کے تکمیلی امتحانات الحمدللہ جاری ہیں۔اس موقع پر ضلعی نا...
07/02/2026

برکاتی فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام مدارس کے شعبۂ حفظ القرآن کے طلبہ کے تکمیلی امتحانات الحمدللہ جاری ہیں۔

اس موقع پر ضلعی ناظمین بھرپور ذمہ داری اور احسن انداز میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے اور اس دینی کاوش کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین 🤲

*مؤرخہ:* 7 فروری 2026 بروز ہفتہ
*بمقام:* دارالعلوم برکاتیہ گلشن اقبال بلاک 11
*زیر انتظام:* برکاتی فاؤنڈیشن ٹرسٹ پاکستان

Address

Bahar-e-shariat Masjid Bahdurabad
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barkatifoundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Barkatifoundation:

Shortcuts

Share