Noha Khuwan Zakir Hussain Zakir

Noha Khuwan Zakir Hussain Zakir نوحہ خواں ذاکر حسین ذاکر کا 1983 میں نوحہ کا پہلا البم ریلیز ہوا اور آج تک عزاداری کے فروغ کیلئیے سرگرم ہیں

22/07/2025
نوحہ خواں جناب ذاکر حسین ذاکر کے نیو البم 2024 کا شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی شھادت پر پردرد نوحہ ارمان ہے بہوں اکبر ...
11/07/2024

نوحہ خواں جناب ذاکر حسین ذاکر کے نیو البم 2024 کا شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی شھادت پر پردرد نوحہ

ارمان ہے بہوں اکبر تیڈی عین جوانی دا

نوٹ: تمام مومنین سے گزارش ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل اور اس ہمارے فیس بک پیج کو لائک و سبسکرائب ضرور کر دیں۔ شکریہ

Noha Khuwan ➤ Zakir Hussain Zakir.Noha Title ➤ Arman Hai Akbar a.s.Poetry ➤ Zakir Hussain Zakir.Album No ➤ 2024 - 1446 AH.Label ➤ Alamdar Production.Talib-e-...

مقتل کے حوالے سے نوحہ خواں ذاکر حسین ذاکر صاحب کا نیو البم 2024 کا پردردنوحہشمرا نہ دھئی میڈی ولا ، آیکوں آونڑ ڈےنوٹ: تم...
11/07/2024

مقتل کے حوالے سے نوحہ خواں ذاکر حسین ذاکر صاحب کا نیو البم 2024 کا پردردنوحہ

شمرا نہ دھئی میڈی ولا ، آیکوں آونڑ ڈے

نوٹ: تمام مومنین سے گزارش ہے ہمارے یوٹیوب چینل اور اس پیج کوسبسکرائب کر دیں ۔ شکریہ

Noha Khuwan ➤ Zakir Hussain Zakir.Noha Title ➤ Medi Dhi Na Wala - Masaib Shahadat Imam Hussain a.s.Poetry ➤ Zakir Hussain Zakir.Album No ➤ 2024 - 1446 AH.Lab...

02/04/2024

روایات متعدد سے معلوم ہوتا ہے کہ آج تیسوئیں رات لیلۃ القدر کی ہے اور احادیث میں اج کی رات ائمہ علیہم السلام کی جانب سے عبادات و مناجات بارے خصوصی اہتمام کا ذکر ہے۔
شیخ صدوق رح نقل کرتے ہیں: ہمارے مشائخ اس بات پہ متفق ہیں کہ شب قدر ماہ رمضان کی 23ویں شب ہے اور اس میں رات کی ابتداء سے اس کی انتہاء تک غسل کرنا چاہئیے
23ویں شب کو دوبار غسل کرنا مستحب ہے، 1 اول شب میں ، 2 آخر شب میں ۔

30/03/2024

Full Noha Zakir Hussain Zakir Official YouTube channel pe Lazmi sunen Subscribe Karna Na bhoolen shukria

New Noha Uploaded At Zakir Hussain Zakir Official YouTube channel MUST Watch and Subscribe the channel Shukria
28/03/2024

New Noha Uploaded At Zakir Hussain Zakir Official YouTube channel MUST Watch and Subscribe the channel Shukria

New Noha Shahadat Imam Ali a,s 1445/2024 Coming Soon Inshallah At Zakir Hussain Zakir Official Yutube channel
27/03/2024

New Noha Shahadat Imam Ali a,s 1445/2024 Coming Soon Inshallah At Zakir Hussain Zakir Official Yutube channel

22/03/2024

فرقہ واریت میں ڈوبے تکفیری مائنڈ لوگ آپ کو فتنہ پھیلاتے ہوئے یا تو محرم الحرام میں نظر آئیں گے یا ماہ رمضان یا ماہ ربیع الاول میں ۔ JDC کو مخیر اہلسنت و اہل تشیع حضرات سپورٹ کر کے سحر و افطار دیتے ہیں تو ان تنگ نظر ملاؤں کو کیا تکلیف ہوتی ہے؟ فقط ایک کہ یہ شیعہ تنظیم ہے جبکہ یہ تمام مسمانوں کی تنظیم ہے

Address

Babarlo
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noha Khuwan Zakir Hussain Zakir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share