04/01/2026
*📖 کیا آپ قرآن پڑھنا چاہتے ہیں… مگر جھجک محسوس کرتے ہیں؟*
کیا آپ دل میں یہ خواہش رکھتے ہیں کہ آپ قرآنِ مجید صحیح تلفظ، مخارج اور تجوید کے ساتھ پڑھ سکیں… لیکن یہ سوچ کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں کہ
> "میری عمر تو گزر گئی… لوگ کیا کہیں گے… اب کہاں سے شروع کروں؟"
یاد رکھیں!
قرآن سیکھنے کے لیے نہ عمر کی قید ہے، نہ وقت کی پابندی۔
*حضور ﷺ نے فرمایا:*
"تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے" (بخاری)
🌸 آپ کی جھجک صرف ایک رکاوٹ ہے، قرآن کی روشنی آپ کا انتظار کر رہی ہے
*💻 آن لائن ناظرہ قرآن کلاسز*
ہر عمر کے لیے (بچوں، بڑوں، خواتین و مرد سب کے لیے)
گھر بیٹھے، وقت کی سہولت کے ساتھ
صحیح مخارج، تجوید اور تلفظ کے ساتھ آسان طریقہ
پردے کا مکمل خیال، خواتین کے لیے لیڈی ٹیچر بھی دستیاب
📌 بچوں کے لیے:
آپ کے بچے اپنے گھر میں، محفوظ ماحول میں، معیاری تعلیم کے ساتھ قرآن سیکھ سکتے ہیں۔
📌 بڑوں کے لیے:
چاہے آپ پہلی بار شروع کر رہے ہیں یا تجوید بہتر بنانا چاہتے ہیں، یہ آپ کیلئے بہترین موقع ہے۔
💬 آج ہی جھجک توڑیں
آپ کے اور قرآن کے درمیان صرف ایک قدم کا فاصلہ ہے۔
📞 رابطہ [03152554925]
📅 سیٹ کریں اپنا وقت… اور شروع کریں قرآن سے قربت کا سفر۔