دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official

دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Dar Ul-Islah aims to prepare students according to the standards of both national and international competitions.
(2)

دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید ایک دینی ادارہ ہے جس میں قاری اصلاح اللہ صادق صاحب (سابق مدرس ادارہ معارف القرآن ) کے زیر اہتمام شعبہ قاعدہ، ناظرہ ،حفظ و گردان میں خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، ادارہ ہذا کی انفرادی خصوصیت ملکی و غیر
ملکی مسابقات جات کے معیار کے مطابق طلباء کو تیار کرنا ہے۔

Dar Ul-Islah Lil Tahfeez Wa Tajweed is a religious institution where services are provided under the supervision of Qari Aslahullah Sadiq Sahib (former teacher at the Ma'arif al-Qur'an Institute). The institution offers services in the fields of Qaida (basic Arabic reading), Nazira (proper pronunciation), Hifz (memorization of the Quran), and Tajweed (rules of Quranic recitation). The institution's distinctive feature lies in its commitment to providing high-quality education in the mentioned disciplines."

18/08/2026

مدرسہ دارالاصلاح کے شعبہ ناظرہ کا طالب علم مدیر ادارہ کو سورۃ الفاتحہ کا جائزہ دیتے ہوئے

#ناظرہ ゚viralシ
#قرآن

15/08/2026

ہفتہ وار مسابقہ
سلسلہ نمبر ۲۷


゚viralシ
#الاصلاحات

مدرسہ دارالاصلاح میں جشن آزادی کے تقریب کےمناظر         ゚viralシ
14/08/2026

مدرسہ دارالاصلاح میں جشن آزادی کے تقریب کےمناظر





゚viralシ

14/08/2026
08/08/2026

ہفتہ وار مسابقہ
سلسلہ نمبر ۳۶
#
#الاصلاحات

06/08/2026

مدرسہ دارالاصلاح کے شعبہ حفظ کا طالب علم استاد محترم کو سبق سناتے ہوئے

#دار
#الاصلاح
#خبر

゚viralシ

05/08/2026

مدرسہ دارالاصلاح میں اتحادالقراء العالمی کراچی کے صدر حضرت مولانا قاری وقاص ہزاروی صاحب اپنے رفقائے کرام صوبائی صدر صوبہ سندھ اتحاد القراء پاکستان العالمی مولانا ادریس شاکر صاحب اور حضرت مولانا مفتی بلال نقشبندی صاحب خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ تشریف لائیں۔

مدیر ادارہ کی والدہ مرحومہ کی تعزیت فرمائی، طلبہ کرام کا قرآن مجید سنا نہایت مسرت اور خوشی کااظہار فرمایا بعد ازاں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا
اللہ رب العزت ان حضرات کی آمد قبول فرمائیں اور قرآن مجید کے نشر واشاعت کا ذریعہ بنائیں۔
آمین ثم آمین

#دارالاصلاح #دار #اصلاح


دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official

03/08/2026

مدرسہ دارالاصلاح کے شعبہ حفظ ابتدائی کا طالب علم مدیر قاری اصلاح اللہ صاحب کو سورۃ الفاتحہ کا جائزہ دیتے ہوئے۔

#قرآن






゚viralシ


دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official

01/08/2026

مدرسہ دارالاصلاح للتحفیظ والتجوید کی یادگار تفریحی پکنک | امتحانات کے بعد طلبہ کے خوشگوار لمحات

الحمد للہ!

امتحانات کی مسلسل محنت، ذہنی دباؤ اور تعلیمی مصروفیات کے بعد مدرسہ دارالاصلاح للتحفیظ والتجوید کے طلبۂ کرام کے لیے ایک روزہ تفریحی پکنک کا اہتمام کیا گیا، تاکہ وہ تازگی، خوشی اور باہمی محبت کے خوبصورت لمحات سے لطف اندوز ہو سکیں۔




دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official@topfans

مدرسہ دارالاصلاح میں سہ ماہی امتحان کا برائے تعلیمی سال ۲۰۲۶ جاری ہے۔ #امتحان    الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official
30/07/2026

مدرسہ دارالاصلاح میں سہ ماہی امتحان کا برائے تعلیمی سال ۲۰۲۶ جاری ہے۔

#امتحان
الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official

Address

Savoy Street
Karachi
OL41BS

Telephone

+923332357208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official:

Shortcuts

Share