Bazm e Imam Jaffar e Sadiq بزم امام جعفر صادق علیہ السلام

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Bazm e Imam Jaffar e Sadiq بزم امام جعفر صادق علیہ السلام

Bazm e Imam Jaffar e Sadiq بزم امام جعفر صادق علیہ السلام بزمِ امام جعفر صادق علیہ السلام کے قیام کا بنیادی مقصد فروغِ عزاداری ہے

17/04/2026

پالنے والے کو رب ٔ کہتے ہیں جب اہلِ لغت
یاد آتا ہے مجھے پالنے والا تیرا ❤️🚩

17/04/2026

بر عظمتِ سرکار ابوطالب علیہ السلام صلواۃ ❤️🙏🏻

آخری زمانہ اور فرمانِ امامِ جعفرِ صادق علیہ السلام
09/04/2026

آخری زمانہ اور فرمانِ امامِ جعفرِ صادق علیہ السلام

07/04/2026

۱۴ شوال
مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار ملیر
نوحہ خوانی: صدائے وفا پارٹی مرکزی ماتمی دستۂِ العباس ٔ
حیدری دائرہ (مرکزی ماتمی دستۂِ العباس ٔ، ماتمی دستۂِ زید ٔ شہید)
ـ
ـ
ـ
ـ
ـ
منجانب: بزمِ امام جعفر صادق علیہ السلام

07/04/2026

۱۴ شوال
مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار ملیر
نوحہ خوانی: شمسی پارٹی مرکزی ماتمی دستۂِ العباس ٔ
حیدری دائرہ (مرکزی ماتمی دستۂِ العباس ٔ، ماتمی دستۂِ زید ٔ شہید)
ـ
ـ
ـ
ـ
ـ
منجانب: بزمِ امام جعفر صادق علیہ السلام

04/04/2026

کاظم اٹھا رہے ہیں جعفر ٔ کا جنازہ 💔😭

امام جعفرِ صادق ٔ جعفرطیار زیارت کمیٹی کے تمام ممبران کی اس محنت کا بہترین اجر عطا فرمائیں ❤️🚩

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیمتمام حمد و ثناء خدائے لاشریک اور چہاردہ معصومین علیہم السلام کے لیئےہم اراکینِ بزمِ امام جعفرِ ...
04/04/2026

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

تمام حمد و ثناء خدائے لاشریک اور چہاردہ معصومین علیہم السلام کے لیئے

ہم اراکینِ بزمِ امام جعفرِ صادق علیہ السلام تمام پڑھنے والوں کے بالخصوص خطیبِ کریمِ کربوبلا مولانا سید رضا حیدر رضوی، جناب میر حسین حیدر تکلم، جناب ڈاکٹر زین اعظمی، جناب زین جعفری، جناب ارسلان اعظمی، جناب منہال رضوی ،جناب قسیم زیدی و ہمنوا، جناب محمد علی زیدی، جناب حجت رضا، ماتمی سنگت انجمنِ العباس ٔ، ماتمی دستۂِ زید ٔ شہید اور مرکزی ماتمی دستۂِ العباس کے ممنون و متشکّر ہیں کہ انہوں نے سالانہ مجلسِ عزا بسلسلۂِ شہادت امام جعفرِ صادق علیہ السلام میں نذرانۂِ عقیدت پیش کیا اور شہزادی سیدہ سلام اللہ علیہا کو انکے لعل کا پرسہ دیا۔

چہاردہ معصومین علیہم السلام آپ کے پرسے کو اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائیں اور آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائیں۔

شکرِ مولا 🙏🏻🙌🏻
۔
۔
۔
منجانب: بزمِ امام جعفرِ صادق علیہ السلام ❤️

03/04/2026

ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll┄┅════════════✦✦✦✦════════════┄┅Social Media Official Links:👉 Subscribe to Ali Vision: https://www.youtube.com/...

بسمِ رب الحسین ٔسالانہ مجلسِ عزا و جلوسبسلسلہ شہادت حضرت امام جعفر ابنِ محمد الصادق علیہ السلامبتاریخ: 14 شوال بمطابق 3 ...
26/03/2026

بسمِ رب الحسین ٔ

سالانہ مجلسِ عزا و جلوس
بسلسلہ شہادت حضرت امام جعفر ابنِ محمد الصادق علیہ السلام

بتاریخ: 14 شوال بمطابق 3 اپریل
بروز: جمعہ
بوقت: ۸ بجے شب
بمقام: مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار ملیر

بعد از مجلس تابوتِ امام جعفر صادق علیہ السلام و علمِ غازی عباس علمدار علیہ السلام برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ راستے سے ہوتا ہوا درگاہِ زینبیہ ٔ میں اختتام پذیر ہوگا۔

جعفرطیار اسکاؤٹس رہنمائی کے لیے موجود ہوگی۔

خواتین کے لیئے باپردہ نشست کا اہتمام ہے

منجانب: بزمِ امام جعفرِ صادق علیہ السلام

Address

Jaffar-e-Tayyar, Malir
Karachi
75050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Imam Jaffar e Sadiq بزم امام جعفر صادق علیہ السلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share