Muhammad Umair Akbar Attari

Muhammad Umair Akbar Attari Vice Chairman Of Talaba-e-Islam,Karachi

اور جب آپ کا رب آپ کو دنیا کے ان کروڑوں لوگوں سے نکل کر اپنے لیے چن لیتا ہے تو آپ کا بھی فرض بنتا ہے۔   کہ ساری دنیا کوئ...
24/05/2026

اور جب آپ کا رب آپ کو دنیا کے ان کروڑوں لوگوں سے نکل کر اپنے لیے چن لیتا ہے تو آپ کا بھی فرض بنتا ہے۔
کہ ساری دنیا کوئی چھوڑ کر اسکی طرف دوڑيں اور اسکے ہوجائے اور اُس کی مُحبت کا فرض ادا کرے♥️💦۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
درود پاک کے لئے چنے گئے خوش قسمت لوگوں درود پاک پڑھ لیں.

13/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی

22/03/2026

السلام علیکم رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
اے اللّٰہ
ہمیں عید کی خوشیوں کو بانٹنے، ایک دوسرے کو معاف کرنے، اور دلوں کو محبت سے بھرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں تکبر، حسد اور نفرت سے پاک کر دے اور ہمیں خیر خواہی، درگزر اور نیکی کے راستے پر چلنے کی ہدایت عطا فرما۔
آمین، یا ربّ العالمین 🤲 ❤️

#عید

07/03/2026
With Naat Studios – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
28/02/2026

With Naat Studios – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

اللّٰہ عزوجل ہماری سرحدوں کی حفاظت پر معمور افواج کی مدد فرما اور وطن عزیز کے اندرونی سازشیں کرنے والوں کو انھیں کی سازش...
27/02/2026

اللّٰہ عزوجل ہماری سرحدوں کی حفاظت پر معمور افواج کی مدد فرما اور وطن عزیز کے اندرونی سازشیں کرنے والوں کو انھیں کی سازشوں میں پھنسا دے۔
آمین ثم آمین۔

22/02/2026

‏اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
🫶🏻زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...
ساتھ نہیں ہوتے۔۔۔۔
پاس نہیں ہوتے۔۔۔۔۔
نظر بھی نہیں آتے۔۔۔۔
لیکن،،
ان کی چاہت
ان کا خلوص
ان کی باتیں
تا عمر ہماری سوچ میں۔۔۔
ہمارے الفاظوں میں۔۔۔
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتے رہتے ہیں۔

21/02/2026

‏السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

دُعــّــا ہــّــے کہ...خَالِقِ کائنات، قادِرِمُطلَق، مسجُود ومَعبُود، رازِق و رَزَّاق، سَمِیع وبَصِیر، غَفُورُالرَّحِیم، رَبَّ العالَمِین*

اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہرباں رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق خوب خوب نوازے آمین ثم آمین #رمضانـكريم

رمضان_كريم #

19/02/2026

الحمدللّٰہ وہ مقدس مہینہ شروع ہو گیا ہے جس میں روزہ دار کے سامنے کچھ کھانا جرم ہو گا
لیکن
حرام کھانے کے تناسب میں 300 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔30 کی چیز 100 میں ملے گی۔ساتھ نماز بھی باجماعت لازمی ہو گی۔
حاجی بننے میں 15 لاکھ لگتے ہیں جبکہ مہذب انسان بننے میں ایک روپیہ بھی نہیں لگتا۔
لیکن چونکہ ہم ٹھہرے مسلمان اس لیے ہمیں
حج ہی ٹھیک ہے۔
#رمضان #رمضانـكريم #رمضانكريم #رمضان2026

23/01/2026

جب انسان آخری بار سنہری جالیوں کے سامنے کھڑا ہوتا ہے، تو وہ یہ نہیں سوچتا کہ وہ کیا مانگے۔ اس وقت بس ایک ہی دعا ذہن میں ہوتی ہے: "یا اللّٰہ! یہ حاضری آخری نہ ہو، مجھے بار بار یہاں بلانا۔" وہ لمحہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ قدم پیچھے ہٹاتے ہیں لیکن دل وہیں روضہ رسول ﷺ کے پاس رہ جاتا ہے۔.

Address

Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umair Akbar Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share