24/10/2025
🌙 جمعة مبارک! 🤲
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو۔"
— سورۃ الجمعہ، آیت نمبر 9
آئیے اس بابرکت دن پر دعا، صدقہ اور نیکی کے ذریعے اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں۔
✨ حوّا ٹرسٹ کے ساتھ مل کر امید اور بھلائی کا پیغام پھیلائیں۔
📍 www.hawatrust.org
📞 021 36673745