Kodinar Muslim Kathiawar Jamat _Register

Kodinar Muslim Kathiawar Jamat _Register help for human being

04/12/2025

Kodinar Muslim Kathiawar Jamaat
kodinar cricket league season 5

*🏏 Semi-Final Match Invitation 🏏*

You're warmly invited to witness the thrilling *Semi-Final* clash of the *Kodinar Cricket League 5* as the top teams compete for a place in the grand finale!

*📅 Date:* Today
*⏰ Time:* 10:30 PM
*📍 Venue:* James Terrace Road

Come support your favorite team and be part of the excitement!

26/11/2025

Kodinar Muslim Kathiawar Jamaat
General Secretary Aftab Yasin Khan

14/11/2025

Kodinar Challenger
Kodinar stickers

Kodinar Challenger Toss Win
Ball First

23/10/2025

*کوڈینار مسلم کاٹھیاواڑ جماعت*
*جنرل سیکرٹری افتاب یاسین خان* ❤️

23/10/2025

*آل جوناگڑھ ویلفیر فورم پاکستان کے* *چیئرمین* *صدر*
*کوڈینار مسلم کاٹھیاواڑ جماعت*
*خلیفہ عبدالمجید صدیقی صاحب*

*"خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ"*
تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اوردوسروں کو سکھائے
( *صحیح البخاری* ) 📖

*نماز دل کا سکون ہے رب سے بات کرنے کا بہترین لمحہ*
*اگر اج رہ گئے تو کل سے نیا عزم کریں کہ پانچوں نمازیں پوری پڑھیں گے*
*اللہ ہمیں نماز کی پابندی کی توفیق دے آمین*

17/10/2025

*منجانب*
*مذہبی اصلاحی کمیٹی*
کوڈینار مسلم کاٹھیاواڑ جماعت
عظیم الشان فقید المثال
بسلسلہ
*بڑی گیارہویں شریف*
خصوصی خطاب
*پیر طریقت رہبر شریعت*
*خلیفہ عبدالمجید صدیقی نقشبندی صاحب*
مقام
*مدرسہ حبیبیہ کاظمی چوک پان منڈی*
18 اکتوبر بروز ہفتہ رات 10 بجے
زیر سرپرستی
جنرل سیکرٹری افتاب یاسین خان ارکان کابینہ

*آل جوناگڑھ ویلفیر فورم پاکستان کے* *چیئرمین*  *کوڈینار مسلم کاٹھیاواڑ جماعت* *صدر*  *خلیفہ عبدالمجید صدیقی صاحب*🌹*عاشقا...
05/10/2025

*آل جوناگڑھ ویلفیر فورم پاکستان کے* *چیئرمین*
*کوڈینار مسلم کاٹھیاواڑ جماعت*
*صدر*
*خلیفہ عبدالمجید صدیقی صاحب*🌹

*عاشقان غوث اعظم کو پیروں کے پیر حضرت ‎الشیخ_عبدالقادر_حضور_غوث*_*اعظم_الحسنیی_الحیسنی*
*ربیع الثانی بڑی گیارویں شریف کی بری رات بہت بہت مبارک ہو*
*خداکےفضل سےہم پہ ہےسایہ غوث اعظم*
*ہمیں دونوں جہاں میں ہے سہارا غوث اعظم کا*
*المددیاغوث اعظم دستگیر*
*اس بابرکت مہینے میں کثرت سے ذکر اذکار اور درود و سلام پیران پیر دستگیر رحمۃ اللّٰہ علیہ کو ہدیہ کیجیے*

05/10/2025

*Kodinar Muslim Kathiawar Jamaat*

22/09/2025

*ناموسِ رسالت ﷺ پر گھر بار لٹا دینگے*
*1500 سالہ جشنِ ولادت حضور خاتم النبیین ﷺ*

*کوڈینار مسلم کاٹھیاواڑ جماعت سے عظیم الشان فقیدالمثال*
*محفل نعت و بیان*
*بسلسلہ*
*جشن عید میلاد النبیﷺ*
*خصوصی خطاب*
*فخر کوڈینار خلیفہ عبدالمجید صدیقی نقشبندی*
*نعت خواں بھی ائیں گے*
*مقام*
*جماعت کے دفتر کے ساتھ پان منڈی کاظمی چوک*
22 ستمبر بروز پیر رات 10 بجے
اپ کی شرکت کے منتظر رہیں گے
*محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں اتے ہیں وہی جن کو سرکارﷺ بلاتے ہیں*

Address

Nanak Wara Karachi, Karachi City
Karachi

Telephone

+923213773940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kodinar Muslim Kathiawar Jamat _Register posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Kodinar Muslim Kathiawar Jamat _Register:

Share