Allama Mukhtar Hussain Ghaffari

Allama Mukhtar Hussain Ghaffari “Official page of Allama Mukhtar Hussain Ghaffari, managed by his dedicated media team.”

کنتم خیرا اُمت اُخرجت للناس وتامرون با لمعروف و تنھون عن المنکر۔(القران)
This is the official page of Allama Mukhtar Hussain Ghaffari
Allama Mukhtar Hussain Ghaffari is Imam e Jumma and Shia Scholar

شہادتِ بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مسجد و امام بارگاہ باب الحوائج بلتستانہ 48-B  کورنگی کراچی میں برپا مجلس...
24/07/2026

شہادتِ بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مسجد و امام بارگاہ باب الحوائج بلتستانہ 48-B کورنگی کراچی میں برپا مجلسِ عزاء سے خطاب۔

علامہ مختار حسین غفاری صاحب قبلہ۔









کراچی: کورنگی پانچ نمبر میں برپا مجلسِ عزاء سے خطاب۔ علامہ مختار حسین غفاری صاحب قبلہ۔
23/07/2026

کراچی: کورنگی پانچ نمبر میں برپا مجلسِ عزاء سے خطاب۔

علامہ مختار حسین غفاری صاحب قبلہ۔



21/07/2026

آؤ! مظلومۂ شام حضرت بی بی سکینہ بنتِ الحسینؑ کے غم میں شریک ہوں

💔 وہ معصوم شہزادیؑ جس نے کربلا سے شام تک صرف ظلم، قید، بھوک، پیاس اور جدائیِ باباؑ دیکھی... 💔

😭 "بابا... سکینہؑ آ گئی ہے!" — زندانِ شام کی یہ صدا آج بھی دلوں کو رُلا دیتی ھے

🕯️ *17ویں سالانہ مجلسِ عزاء* 🕯️

بسلسلۂ شہادتِ حضرت بی بی سکینہ بنتِ الحسینؑ

*9 صفر المظفر 1448ھ*
*24 جولائی 2026ء (بروز جمعہ)*

🕘 *شب 9:00 بجے*

📍 *بمقام: مسجد و امام بارگاہ باب الحوائج، کورنگی 48-B*

🎙️ نظامت

جناب حسین بسجی

📖 خطاب

حجۃ الاسلام والمسلمین

قبلہ جناب مولانا مختار حسین غفاری صاحب

ان شاء اللہ مجلسِ عزا سے خطاب فرمائیں گے۔

پیشوائی و نوحہ خوانی

بین الاقوامی شہرت یافتہ نوحہ خواں

جناب احمد رضا ناصری

نوحہ خواں

شکیل احمد بلتستانی

(صاحبِ بیاض، قافلہ ابا عبداللہ بلتستانی)
ہمراہ سنگت و اہلیانِ بلتستان کی ماتمی سنگت

الوداعی نوحہ خوانی

حیدری دائرہ نوجوانان اہلیانِ گلگت بلتستان
تمام مومنین و مومنات کے لیے نذرِ مولا کا اہتمام ہے۔

رہنمائی کے لیے امامیہ اسکاؤٹس موجود ہوں گے۔

🤲 التماسِ سورۂ فاتحہ

شہید سید جان شگری
اور تمام مرحومین، شہدائے ملتِ جعفریہؑ، مراج

مرحوم خان علی کے ایصالِ ثواب کی مجلسِ عزاء سے جامع مسجد و امام بارگاہ موسیٰ کاظم کورنگی کراسنگ کراچی میں برپا مجلسِ عزاء...
20/07/2026

مرحوم خان علی کے ایصالِ ثواب کی مجلسِ عزاء سے جامع مسجد و امام بارگاہ موسیٰ کاظم کورنگی کراسنگ کراچی میں برپا مجلسِ عزاءسے خطاب۔

علامہ مختار حسین غفاری صاحب قبلہ۔

انشاء اللہ
20/07/2026

انشاء اللہ

19/07/2026

رحمان کے گھر بُت تھے عمران کے گھر نہیں تھے۔









کراچی : 3 صفر چنا ہاؤس بلال کالونی کراچی میں برپا مجلسِ عزاءسےخطاب۔ علامہ مختار حسین غفاری صاحب قبلہ۔
18/07/2026

کراچی : 3 صفر چنا ہاؤس بلال کالونی کراچی میں برپا مجلسِ عزاءسےخطاب۔

علامہ مختار حسین غفاری صاحب قبلہ۔









18/07/2026

مولا علی علیہ السلام کے تین دشمن









مسجد و امام بارگاہ ولی العصر عوامی کالونی کورنگی کراچی میں برپا شبِ داری کی مجلسِ عزاء سے خطاب۔ علامہ مختار حسین غفاری ص...
17/07/2026

مسجد و امام بارگاہ ولی العصر عوامی کالونی کورنگی کراچی میں برپا شبِ داری کی مجلسِ عزاء سے خطاب۔

علامہ مختار حسین غفاری صاحب قبلہ۔









تاریخی شبِ غم سے 48-B کورنگی کراچی میں برپا مجلسِ عزاء سے خطاب۔ علامہ مختار حسین غفاری صاحب قبلہ۔
17/07/2026

تاریخی شبِ غم سے 48-B کورنگی کراچی میں برپا مجلسِ عزاء سے خطاب۔

علامہ مختار حسین غفاری صاحب قبلہ۔








Address

Karachi
749500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Mukhtar Hussain Ghaffari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allama Mukhtar Hussain Ghaffari:

Shortcuts

Share