03/03/2021
جامع مسجد رحمانیہ لیاقت آباد بلاک نمبر 1 میں ایک خادم کی ضرورت ہے لیاقت آباد کے رہائشی کو ترجیح دی جائے گی عمر 18 سے 30 سال ہو۔
رابطہ :
03111100189
03222200189
میسج آگے شیئر کریں تاکہ کسی ضرورت مند کی مدد ہوسکے۔