07/07/2026
سالانہ اجتماعِ حزب البحر 1448ھ
مرکز فیض الفقیر پاکستان کے زیرِ اہتمام
الحمد للہ! اس سال بھی حضرت استادِ محترم مفتی ابوحسان نقشبندی مجددی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی نگرانی میں سالانہ اجتماعِ حزب البحر منعقد کیا جا رہا ہے۔
یہ اجتماع مرکز کے اجازت یافتہ احباب اور علماء کرام کے لیے ایک قیمتی موقع ہے، جس میں حزب البحر کا عملی طریقہ، اس کے معمولات اور اس سے متعلق اہم تربیتی و روحانی امور سیکھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
اہم ہدایات:
نشستیں محدود ہیں، لہٰذا خواہش مند احباب فوری طور پر اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔
مرکز کے ساتھی اپنی ذمہ داری پر اپنے متعلقہ علماء کی بھی رجسٹریشن کروائیں۔
تاریخ: 5 صفر المظفر تا 8 صفر المظفر 1448ھ
رجسٹریشن فیس: 7,000 روپے فی فرد
مزید معلومات و رجسٹریشن کے لیے: مولانا وسیع الدین صاحب
📞 0333-5799375
اہم نوٹ: رجسٹریشن فیس جمع کروانے کے بعد اپنی رسید کا اسکرین شاٹ مولانا وسیع الدین صاحب کو ارسال کریں تاکہ آپ کی رجسٹریشن کی تصدیق کی جا سکے۔
زیرِسرپرستی: حضرت مفتی ابوحسان نقشبندی مجددی بہاولپوری دامت برکاتہم العالیہ
مقامِ اجتماع: الحبیب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی
پلاٹ نمبر A1-8/6A، حسن آباد موڑ، سہراب گوٹھ ٹاؤن، سپر ہائی وے، کراچی