Jama Masjid Aqsa 5E

Jama Masjid Aqsa 5E اصلاح امت اور اصلاح معاشرہ ہمارا نصب العین ہے ...

عقیدہ تحفظ ختم نبوت اسلام کی بنیادی  اساس ہے ۔۔آئیں اس بنیادی عقیدے کو نہ صرف سیکھیں،سمجھیں بلکہ اس فتنہ کا سد باب کیسے ...
08/09/2021

عقیدہ تحفظ ختم نبوت اسلام کی بنیادی اساس ہے ۔۔
آئیں اس بنیادی عقیدے کو نہ صرف سیکھیں،سمجھیں بلکہ اس فتنہ کا سد باب کیسے کرنا ہے اس تعلق سے اپنے آپکو مضبوط کریں ۔۔۔

ان شاءاللہ عزوجل
17/07/2021

ان شاءاللہ عزوجل

18/04/2021

خود کو اپڈیٹ کیجئے ۔۔

ضرور شرکت فرمائیں
11/04/2021

ضرور شرکت فرمائیں

21/03/2021

روایتوں کا مفہوم ملتا ہے کہ :اگر جانور موت کے بارے میں وہ کچھ جان لیتے جو انسان جانتا ہے تو تمہیں کھانے کے لیے کوئی موٹا جانور نہ مل پاتا،دوستو! حضرت سیدنا حسن بصری عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی فرماتے ہیں: ’’موت نے دنیا کو رسوا کر کے کسی عقل مند کے لیے کوئی خوشی نہ چھوڑی۔حضرت سیدنا محمد بن سیرین عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْمُبِیْنکے سامنے جب موت کا ذکر کیا جاتا تو آپ کے جسم کا ہرحصہ سن ہوجاتا۔۔۔ایک ہماری حالت ہےروزانہ اٹھتے ہوئے جنازوں کو دیکھ کربھی دل کی سختی ختم نہیں ہوتی ،جنازے کے سامنے بہت سے لوگ کھڑے ہوتے ہیں نمازِ جنازہ ادا کی جاتی ہے ان کو پڑھنے تک کی توفیق نہیں ملتی یہاں تک کہ گھرآئےہوئے مہمان بھی اس قدر سخت اور سنگدل ہوتے ہیں کہ مسجدسے آنے والی حی علی الفلاح اور حی علی الصلوۃ کی صداؤں کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور نمازیں ضائع ہورہی ہوتی ہیں ،زندگی بہت تیزی کیساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہی ہے ہر دن موت کے قریب کررہا ہے دیر نہ ہوجائے اسی لیے اُس کریم کے حضور حاضر ہوجائیے تو معاف کرنے میں زرا وقت نہیں لگاتا اور معاف فرمادیتا ہے ۔۔۔
ایاز مدنی ۔

ان شاءاللہ اس جمعرات بعد نماز عشاء
09/03/2021

ان شاءاللہ اس جمعرات بعد نماز عشاء

ان شاءاللہ عزوجل اس اتوار بعد نماز مغرب آپ سب ضرور شرکت فرمائیں
23/02/2021

ان شاءاللہ عزوجل اس اتوار بعد نماز مغرب آپ سب ضرور شرکت فرمائیں

ان شاءاللہ عزوجل 7 فروری سے ہر انگریزی مہینے کے پہکے اور آخری اتوار بعد نماز مغرب ۔۔۔تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں۔۔۔
28/01/2021

ان شاءاللہ عزوجل 7 فروری سے ہر انگریزی مہینے کے پہکے اور آخری اتوار بعد نماز مغرب ۔۔۔
تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں۔۔۔

22/10/2020

خشک درختوں پر دیکھتے ہی دیکھتے پتے ۔
سبحان اللہ ۔۔
لازمی شیئرکریں ۔
#عیدمیلادالنبی

جامع مسجد اقصی سیکٹر فائیو ای نیوکراچی ان شاءاللہ بڑی رات کا۔پروگرام آپ سب ضرور تشریف لائیں
22/10/2020

جامع مسجد اقصی سیکٹر فائیو ای نیوکراچی ان شاءاللہ بڑی رات کا۔پروگرام آپ سب ضرور تشریف لائیں

Address

Sector 5e New Karachi
Karachi
75850

Telephone

03332108389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Aqsa 5E posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share