Jama Masjid Imam Hassan-e-Mujtaba(a.s)

Jama Masjid Imam Hassan-e-Mujtaba(a.s) Jama masjid Imam Hassan-e-Mujtaba(as) is at Gulshan-e-Maymar Karachi, operator of this page is gives you about updates and events.

مجلس ترحیم برائے بلندی درجات شہداء ۔
27/03/2026

مجلس ترحیم برائے بلندی درجات شہداء ۔

مجلس ترحیم برائے بلندی درجات شہداء27 مارچ بروز جمعہ فورا بعد نماز جمعہ۔
26/03/2026

مجلس ترحیم برائے بلندی درجات شہداء
27 مارچ بروز جمعہ
فورا بعد نماز جمعہ۔

Namaz e Eid ul Fitr 1447
21/03/2026

Namaz e Eid ul Fitr 1447

دعائے قنوت برائے نماز عید
21/03/2026

دعائے قنوت برائے نماز عید

اعتکاف 2026 ۔ تقسیم انعامات
19/03/2026

اعتکاف 2026 ۔ تقسیم انعامات

اس سال فطرہ کی رقم درج ذیل ہے نیر جامع مسجد امام حسن مجتبی ع میں فطرہ وصول کرنے کا انتظام ہے۔
17/03/2026

اس سال فطرہ کی رقم درج ذیل ہے نیر جامع مسجد امام حسن مجتبی ع میں فطرہ وصول کرنے کا انتظام ہے۔

نماز عید الفطر صبح 8:30 بجے مولانا میر عباس الحسینی کی اقتداء میں ادا کی جائے گی۔
17/03/2026

نماز عید الفطر
صبح 8:30 بجے
مولانا میر عباس الحسینی کی اقتداء میں ادا کی جائے گی۔

سالانہ اعتکاف27 تا 29 رمضان المبارکسالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی جامع مسجد و اامام بارگاہ امام حسن مجتبی ع (گلشن معمار...
15/03/2026

سالانہ اعتکاف
27 تا 29 رمضان المبارک
سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی جامع مسجد و اامام بارگاہ امام حسن مجتبی ع (گلشن معمار) کی جانب سے اعتکاف کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
دوران اعتکاف جید علماء کرام کی جانب سے دروس اور مسائل شریعہ بھی بیان کیے جائیں گے۔
اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند افراد 26 رمضان تک اپنا اندراج دیے گئے نمبروں پر کرا دیں۔

Address

Sector U3 Gulshan-e-Maymar Scheme 33/45
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Imam Hassan-e-Mujtaba(a.s) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category