درس نظامی ڈاٹ نیٹ
علماء اہل سنت والجماعت دارالعلوم دیوبند کی ایک ایسی جماعت کا نام ہے جس کی خواہش تھی کے شرعی علوم کا تدریسی نظام آنلائن بنایا جائے کیونکہ جہاں تشنگان علوم اسلامیہ اپنی علمی پیاس بجھانے کے لئے مدرسوں کا رخ کرتے ہیں وہیں ایک بہت بڑی تعداد عوام الناس کی اپنی مصروفیات کی وجہ سے یا گھریلو مجبوریوں کی وجہ سے مدرسے جانے سے محروم رہ جاتے ہیں ۔،
ان میں سے بہت سارے لوگ تو صرف یہ سو
چ کے کہ ھم مدرسے تو جانہیں سکتے تو لازمی دین کے علم سے بھی محروم ہوجاتے ہیں اور اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارنے لگتے ہیں یہ لوگ تو اپنا بڑا نقصان کرتے ہیں ۔
ایک وہ لوگ ہوتے ہیں جو باوجود اپنی مجبوریوں کے کوشش میں لگے رہتے ہیں کبھی کسی قاری صاحب کو گھر بلالیا تو کبھی مسجد کے امام صاحب سے دین سیکھ لیا بحرحال یہ لوگ قابل تحسین ہیں ۔
آنلائن درس نظامی کی ضرورت :۔
تو سنیں ہم نے مذکورہ بالا دونوں جماعتوں کو مد نظر رکھا اور سوچا کے کیوں نہ کوئی ایسا سلسلہ شروع کیا جائے جہاں سب کے لئے آسانی بھی ہو کہ وقت کی قید کے بغیر گھر بیٹھے انتہائی سہولت اور اطمینان کے ساتھ علم دین حاصل کرلیں ۔
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mahad Al Salamah - Darse Nizami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.