15/06/2026
رشتہ داریاں خراب ہونے سے بچائیں | کامیاب گھرانہ اور حضور ﷺ کی سنتیں | مفتی منیر احمد صاحب
رشتہ داریاں خراب ہونے سے بچائیں
کامیاب گھرانہ اور حضور نبی کریم ﷺ کی سنتوں کے موضوع پر مفتی منیر احمد صاحب مدظلہ کا اہم جمعہ بیان۔
اس بیان میں رشتہ داریوں کی اہمیت، صلہ رحمی کے فضائل، قطع رحمی کے نقصانات، گھریلو تعلقات کو مضبوط بنانے کے اصول اور خاندان میں محبت و اتحاد پیدا کرنے کے اسلامی طریقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
اگر آپ اپنے گھر اور خاندان میں محبت، اتفاق اور برکت چاہتے ہیں تو یہ بیان ضرور سنیے اور دوسروں تک بھی پہنچائیے۔
🔹 بیان: مفتی منیر احمد صاحب مدظلہ
🔹 سلسلہ: کامیاب گھرانہ اور حضور ﷺ کی سنتیں
🔹 موضوع: رشتہ داریاں خراب ہونے سے بچائیں
چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔