جعفریہ علم کمیٹی جعفرِطیار سوسائٹی ملیر، کراچی۔

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • جعفریہ علم کمیٹی جعفرِطیار سوسائٹی ملیر، کراچی۔

جعفریہ علم کمیٹی جعفرِطیار سوسائٹی ملیر، کراچی۔ AY AZADAR-E-HUSSAIN (a.s) YE CHALAN ZINDA RHE.. HAN AZAKHANE SAJANE KI LAGAN ZINDA RHE.. LABBIAK YA HUSSAIN(a.s).................

لبیکِ یاحُسینٌ سلام یاحُسینٌ
01/07/2025

لبیکِ یاحُسینٌ سلام یاحُسینٌ

انسان یہ سمجھ کر جھوٹ بولتا ہے کہ کبھی پکڑا نہیں جائیگا اور یہ سمجھ کر دھوکہ دیتا ہے کہ اگلا بیوقوف ہے اس کی عیاری اور م...
30/10/2024

انسان یہ سمجھ کر جھوٹ بولتا ہے کہ کبھی پکڑا نہیں جائیگا اور یہ سمجھ کر دھوکہ دیتا ہے کہ اگلا بیوقوف ہے اس کی عیاری اور مکاری کو کبھی سمجھ نہیں پائے گا مگر اللہ رب العزت کا قانون بڑا انصاف رکھتا ہے انسان کو وہاں آکر ٹھوکر لگتی ہے جہاں اسے کامیاب ہوجانے سب سے زیادہ یقین ہوتا ہے ۔۔۔

دولت عینک خرید سکتی ہے مگر نظر نہیں
دولت کتابیں خرید سکتی ہے مگر علم نہیں
دولت گھڑی خرید سکتی ہے مگر وقت نہیں
دولت قلم خرید سکتی ہے مگر تحریر نہیں
دولت دوائیں خرید سکتی ہے مگر صحت نہیں
دولت نرم بستر خرید سکتی ہے مگر نیند نہیں
دولت عیش و عشرت خرید سکتی ہے مگر سکون نہیں

نفس وہ کتا ہے جو انسان سے غلط کام کروانے کیلئے اس وقت تک بھونکتا رہتا ہے جب تک وہ غلط کام کروا نہ لے اور جب وہ یہ کام کر لیتا ہے تو یہ کتا سوجاتا ہے لیکن سونے سے پہلے ضمیر کو جگا جاتا ہے ۔🤦‍♂️

Shahabat e Imam e Hassan as
17/09/2024

Shahabat e Imam e Hassan as

یہ دو جنازوں کی شبیہ ہے رسول خداؐ کا جنازہ، امام حسن مجتبیٰؑ کا جنازہ امام حسنؑ کی وصیت تھی کہ انہیں اپنے نانا کے ساتھ د...
03/09/2024

یہ دو جنازوں کی شبیہ ہے رسول خداؐ کا جنازہ، امام حسن مجتبیٰؑ کا جنازہ امام حسنؑ کی وصیت تھی کہ انہیں اپنے نانا کے ساتھ دفن کیا جائے جو کہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچی گویا حسن مجتبیٰؑ نے بتا دیا کہ روزہ رسول میں تدفین بھی حکومت سے جڑی ہے حکومت نہیں تو جگہ نہیں....

آج شیعہ ان دو جنازوں کو ساتھ رکھتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ یہ صرف جنازے کی شبیہ نہیں ہے بلکہ اس وصیت کی شبیہ بھی ہے جو امت نے پوری نہ ہونے دی....

28صفر المظفر شہادت رسولِ خدا حضرتِ محمد مصطفیٰ ﷺ و شہزداہِ امنِ حضرت امام حسن مجتبی سبزقباء علیہ السلام ابن حضرت امام عل...
03/09/2024

28صفر المظفر

شہادت رسولِ خدا حضرتِ محمد مصطفیٰ ﷺ و شہزداہِ امنِ حضرت امام حسن مجتبی سبزقباء علیہ السلام ابن حضرت امام علی علیہ السلام

تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں...

الّلهُــــــمَّ صَــــلِّ عَـــــلی مُحَـــمَّـــد وَآلِ مُحَـــمَّــــد

21 ماہ رمضان شبِ شہادت شیرِ خدا مشکل کشاء مولائے کائنات امام المتقین حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام تمام...
01/04/2024

21 ماہ رمضان

شبِ شہادت شیرِ خدا مشکل کشاء مولائے کائنات امام المتقین حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام

تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں...

‏اللّهُــمّ الْعَــــــنْ قَتَـــــــــلَةَ أَمِــــيرِ الْمُـــــؤْمِنِينَ

الّلهُــــــمَّ صَــــلِّ عَـــــلی مُحَـــمَّـــد وَآلِ مُحَـــمَّــــد

✨🌹🌷20جمادی الثانی🌷🌹✨جشنِ ولادت باسعادت جنابِ شہزادی کونین دختر رسول ﷺ جگرِ گوشۂ رسولؐ زوجۂ حیدرِ مادرحسنینِ کریمینؑ خا...
03/01/2024

✨🌹🌷20جمادی الثانی🌷🌹✨

جشنِ ولادت باسعادت جنابِ شہزادی کونین دختر رسول ﷺ جگرِ گوشۂ رسولؐ زوجۂ حیدرِ مادرحسنینِ کریمینؑ خاتونِ جنّت حجابِ کبّریا فخرِ حوّا و مریّمِؑ حضرت بی بی سیدہ فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہاہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.. 💐
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

الّلهُــــــمَّ صَــــلِّ عَـــــلی مُحَـــمَّـــد وَآلِ مُحَـــمَّــــد

♥️ " 17 ربیع الاول "روز ولادت با سعادت "🌹💟 شافعِ روزِ جزا ﷺ، دافعِ جملہ بلا ﷺ، محبوبِ رب العلیٰ ﷺ، قاسمِ ہر دو سرا ﷺ، حب...
04/10/2023

♥️ " 17 ربیع الاول "روز ولادت با سعادت "🌹

💟 شافعِ روزِ جزا ﷺ، دافعِ جملہ بلا ﷺ، محبوبِ رب العلیٰ ﷺ، قاسمِ ہر دو سرا ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، حفیظ و مغیث ﷺ، نانا جان حسنین کریمین ﷺ، جانِ پاک فاطمتہ الزہرا ﷺ، پناہِ عاصیاں ﷺ، سرتاجِ خدیجتہ الکبری ﷺ، مالکِ کونین ﷺ، مکینِ گنبدِ خضریٰ ﷺ، صاحبِ تاج و معراج ﷺ، سید العرب و العجم ﷺ، شمس الضحیٰ ﷺ، بدر الدجیٰ ﷺ، صاحب جود و کرم ﷺ، سید المرسلین ﷺ، خاتم النبئین ﷺ، نور العلیٰ ﷺ، شفیع المذنبین ﷺ، راحت العاشقین ﷺ، انیسِ الغریبین ﷺ،رحمت للعالمین ﷺ، مراد المشتاقین ﷺ، شمس العارفینﷺ، سراج السالکین ﷺ، مصباح المقربین ﷺ ،محب الفقراء والغرباء و المساکین ﷺ، سید الثقلین ﷺ، نبی الحرمین ﷺ، امام القبلتین ﷺ، صاحبِ قاب قوسین ﷺ، ماہِ عجم و مہرِ عرب ﷺ، محبوبِ عاشقاں ﷺ، سراپا فیضِ رحمانی ﷺ، رسولِ انس و جانﷺ، رسولِ رحمت اللعالمین و شافعِ خلق ﷺ، نبی مدینہ ﷺ، جان و دلِ اصفیاء ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، محبوبِ حجازی ﷺ، محبوبِ ربِ عرشِ ﷺ، نبئ اکرم ﷺ، شفیعِ امم ﷺ، رسولِ محتشم ﷺ، نبی مکرم ﷺ، اللہ کے پیارے ﷺ، امت کے سہارے ﷺ، والئ کون و مکان ﷺ، رب کے محبوب ﷺ، دانائے غیوب ﷺ،مالکِ رقابِ امم ﷺ، فخرِ عرب و عجم ﷺ، سیاحِ لامکاں ﷺ، سیدِ انس و جاں ﷺ، سرورِ لالہ رُخاں ﷺ، نیّرِ تاباں ﷺ، سرنشینِ مہوشاں ﷺ، ماہِ خوباں ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شہنشاہِ حسیناں ﷺ، سرخیلِ زہرہ جمالاں ﷺ، جلوہء صبحِ ازل ﷺ، نورِ ذاتِ لم یزل ﷺ، باعثِ تکمیلِ عالم ﷺ، فخرِ آدم و بنی آدم ﷺ، نیّرِ بطحیٰ ﷺ، رازدارِ ما اوحیٰ ﷺ، شاہدِ ما طغیٰ ﷺ، صاحب ِ الم نشرح ﷺ، معصومِ آمنہ ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، سید الاولیٰ ﷺ، سرکارِ مکہ مکرمہ ﷺ، سردارِ مدینہ منورہ ﷺ، فیضِ گنجینہ ﷺ، سید المرسلین ﷺ، خواجہ دنیا و دیں ﷺ، گنجِ وفا ﷺ، آفتابِ شرع و دریائے یقیں ﷺ، نورِ عالم ﷺ، خواجہء کونین ﷺ، سلطانِ ہمہ ﷺ، صدرِ کائنات ﷺ، ہادئ سبل ﷺ، امامِ جز و کُل ﷺ، یٰسیں ﷺ، طہٰ ﷺ، اول و آخر ﷺ، احمدِ مرسل ﷺ، سرورِ ذیشان ﷺ، سرکارِ عالی وقار ﷺ، محبوبِ ربِ غفار ﷺ،۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ہمیشہ تا قیامت کروڑوں, اربوں درود و سلام۔
نیز امام زمانہ عجل اللہ فرجہم ۔ علمائے عظام ۔اور مومنین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت عرض ھے۔

شریک میلاد :؛ جعفریہ علم کمیٹی ♥️🌷🌹😍💟

28 صفراَلسَّلامُ عَلَيْكَ یا اَباالقّاَ‏‏سِم مُحَمَّد رَسُولَ اللهِاَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَبا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ بْنَ ...
15/09/2023

28 صفر

اَلسَّلامُ عَلَيْكَ یا اَباالقّاَ‏‏سِم مُحَمَّد رَسُولَ اللهِ
اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَبا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ بْنَ عَلِي

چھا گیا تابوت پہ تیروں کا بادل یا خدا
فاطمہّ کے لعل کا تیروں میں لاشہ چھپ گیا

شہادتِ رســولؐ خـــدا ابنِ عبداللہؑ
شہادتِ امام حسن مجتبیؑ ابنِ مولا علیؑ
تمام مومنین کو اور بلخصوص وقت کے امامؑ ، امام زمانہؑ کو پرسہ پیش کرتے ہیں۔

15/09/2023

یتیمی کے دن زہرا(س) کے شروع ہوگئے
اصـل چہرا مسلماں دکھانا شروع ہوگئے

28صفرالمضفر نواسہ رسول ﷺ جگرگوشہ بتولؑ جان مرتضے علیؑ سردار جنت برادر امام حسینؑاقلیم امامت کے دوسرے اور سلسلہ عصمت کے چ...
15/09/2023

28صفرالمضفر
نواسہ رسول ﷺ جگرگوشہ بتولؑ جان مرتضے علیؑ سردار جنت برادر امام حسینؑ
اقلیم امامت کے دوسرے اور سلسلہ عصمت کے چوتھے جانشین امام حسن مجتبی علیہ سلام کا یوم شہادت ھے ھم رسول خدا ﷺ علی علیہ سلام فاطمہ زھرا علیہ سلام امام حسین علیہ سلام امام مہدی امام زمانہؑ اور امت مسلمہ کو تعزیت اور پرسہ پیش کرتے ھیں
امام حسن علیہ سلام کے قاتلوں اور امام حسن علیہ سلام کے جنازے پر تیر چلانے والوں پر لعنت کرتے ھیں۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Saturday 06:30 - 22:00
Sunday 15:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جعفریہ علم کمیٹی جعفرِطیار سوسائٹی ملیر، کراچی۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share