Jame Masjid Rehmatul Lil Aalamin

Jame Masjid Rehmatul Lil Aalamin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jame Masjid Rehmatul Lil Aalamin, Religious organisation, Karachi.

السلام علیکم کیا آپ پریشان ہیں؟کیا آپ روزگار، تعلیم، شادی کے مسائل کا شکار ہیں؟کیا آپ کا کام بنتے بنتے بگڑ جاتا ہے؟یا آپ...
11/07/2026

السلام علیکم

کیا آپ پریشان ہیں؟
کیا آپ روزگار، تعلیم، شادی کے مسائل کا شکار ہیں؟
کیا آپ کا کام بنتے بنتے بگڑ جاتا ہے؟
یا آپ کسی روحانی مسئلے کا شکار ہیں۔

اور ان مسئلوں کے حل کے لیے راستہ بھی کوئی نظر نہیں آرہا؟

تو آئیے روحانیت کی دنیا کا عظیم وظیفہ دعاء حزب البحر کی اجازت حاصل کیجیے جو شیخ ابو الحسن علی شاذلی رحمۃ اللہ علیہ کی الہامی دعا ہے۔ ایک ایسا سر بستہ راز اور روحانی ہتھیار جو صدیوں سے اولیاء کرام و مشائخ عظام کا وظیفہ ہے۔ اس دعاء کے پڑھنے سے ان شاءاللہ آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے

اس وظیفے کے فوائد و برکات و اجازت حاصل کرنے کے لیے چند شرائط کی پابندی ضروری ہے۔

ان شرائط کی تکمیل و پابندی ان شاءاللہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد محب اللہ القاسمی الرفاعی الشاذلی النقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کے طریقے کے مطابق کی جائے گی۔

یہ بابرکت اور روحانی تربیت و اجازت سے مزین اجتماع اس سال 5 سے 8 "صفر" 1448ھ، بمطابق 20 سے 23 جولائی 2026، بمقام جامع مسجد رحمۃ للعالمین، متصل تبلیغی اجتماع گاہ، گیٹ نمبر 18، منگھوپیر کراچی میں منعقد ہورہا ہے۔

اجتماع 20 جولائی کو بعد نمازِ عصر شروع ہوگا۔
شرکاء سے گزارش ہے کہ موسم کے مطابق بستر، چادر، مچھر دانی اور ذاتی استعمال کی ضروری اشیاء ساتھ لائیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0300-2667408، 0333-3111929

پھر دیر کس بات کی؟ ارادہ کیجیے اور اس اجتماع میں شریک ہوکر اس دعاء کی برکات حاصل کیجیے

تعاون کی اپیل ہے
08/06/2026

تعاون کی اپیل ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jame Masjid Rehmatul Lil Aalamin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share