Jamiat Talaba E Islam Karachi Official

Jamiat Talaba E Islam Karachi Official اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام

17/01/2025
یوتھیا :- میں مولانا فضل الرحمن کو مولوی نہیں مانتاجواب :- ابوجہل بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی نہیں مانتا تھایوتھی...
05/08/2019

یوتھیا :- میں مولانا فضل الرحمن کو مولوی نہیں مانتا

جواب :- ابوجہل بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی نہیں مانتا تھا

یوتھیا :- مولانا فضل الرحمن پیغمبر تو نہیں

جواب :- تو آپ کونسا ابوجہل ہیں🙈🙈🙈🙈

نتیجہ :- نہ ماننا نہ ہونے کی دلیل نہیں ہوتی
بسا اوقات آپ اپنی ہٹ دھرمی یا کج فہمی کی وجہ سے نہیں مان رہے ہوتے جیساکہ ابوجہل نہ مانتے تھے لیکن اس نہ ماننے کی وجہ سے نعوذ باللہ پیغمبر علیہ السلام کی نبوت کو ذرہ بھر فرق نہیں پڑا اسی طرح آپ کے نہ ماننے سے قائد جمعیت امیرشریعت کی شان میں کمی نہیں آئےگی البتہ آپکی عاقبت خراب ہوسکتی ہے

قائدجمعیت امیرشریعت امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب جید عالم دین ہیں، آپ نے ملک کی مشہور و معروف جامعہ علامہ بنوری ٹاون کراچی میں درس حدیث دیا ہے اور عالم اسلام کے مرکز دارالعلوم دیوبند انڈیا میں جمعہ پڑھایا ہے
امام کعبہ نے آپکی اقتداء میں نماز پڑھی ہے
مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ نے آپکو تصوف کے چاروں سلسلوں میں خلافت سے نوازا ہے
آپ تیسری صدی ہجری میں قائم شدہ عالم اسلام کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعة الازہر مصر کے ڈگری ہولڈر ہیں

مدارس کے تعلیمی سال کے اختتام پر آپ کو بخاری شریف کی آخری حدیث پڑھانے کیلئے بطورخاص مدعو کیا جاتا ہے
ابھی حال ہی میں جامعہ اشرفیہ لاہور میں آپ نے حدیث کا سبق پڑھا کر علم و فضل کا لوہا منوایا
مولانا فضل الرحمن صاحب کو تمام علماء کرام بشمول تبلیغی جماعت کے بزرگوں کا اعتماد حاصل ہے اور سب آپکے علم، حلم تقوی، پرہیزگاری کے معترف ہیں
لہذا آپ انکی سیاسی حکمت عملی سے اختلاف ضرور کیجئے مگر حقائق سے منہ موڑ کر غیر ذمہ دارانہ روش نہ اپنائیں، یہ ملک و قوم اور سب سے بڑھ کر آپکی اپنی ذات کےساتھ بدترین زیادتی ہوگی شکریہ

05/08/2019
04/08/2019

یااللہ تمام امت مسلمہ کے مسلمانوں کی بلخصوص کشمیریوں اور شام کے مسلمانوں کی غیب سے مددفرما

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba E Islam Karachi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share