15/08/2026
مجلس عزاء و شب گریہ
17 اگست 3 ربیع الاول بروز پیر 8:30 بجے شب
بمقام : جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ سیکٹر 11 بلدیہ ٹاؤن کراچی ۔
ابتدائی خطاب : مولانا سید صغیر عباس الغروی صاحب
خطاب : سید ناضر عباس تقوی صاحب
تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کیساتھ شرکت کی استدعا ہے
نذر مولا ع کا اہتمام ہے۔
خاکپائے اہل بیت ع : ساجد علی کربلائی