Rahmania Masjid

Rahmania Masjid This is a Masjid in which prayers and dars are offered.

01/12/2025
اوقات صلاۃ.....
14/08/2023

اوقات صلاۃ.....

24/08/2022

*🌧️پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب سے تباہ حال لوگوں کی امداد کے لیئے*

*اللّٰه کے گھروں کے ذریعہ اللّٰه کے بندوں کی مدد ونصرت کیجئے!*

*حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال میں کسی بھی فرد یا ادارے کے لیئے ممکن نہیں کے اتنے بڑے نقصانات کا اکیلے مقابلہ کر سکے اسی مشکل کو مد نظر رکھتے ہوئے اور امدادی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیئے المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے سندھ وبلوچستان میں بارش وسیلاب متاثرین کی امداد ودادرسی کے لیئے شہرِ کراچی کے مختلف علاقوں کی مساجد کو (کلیکشن پوائنٹ) بنایا ہے تاکہ معاشرے کا ہر فرد اپنی استطاعت کے مطابق اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کے ساتھ تعاون کرسکے۔*

*فہرست میں موجود قریبی مسجد میں اپنے عطیات: خشک راشن، خیمہ وترپال، بستر وکمبل، ملبوسات، ضروری ادویات کی صورت میں جمع کریں اور تفصیل ہمیں دیئے گئے نمبر پر میسج یا وآٹس اپ کردیں۔*

*📍 _Collection Points_*
*مراکز وصولیِ امداد برائے بارش وسیلاب متاثرین سندھ وبلوچستان*

🔅جامع مسجد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
(ڈیفینس فیز 4، کراچی)
03008915719
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/Q6ampUQtAPJvuqnD7

🔅ایک منارہ مسجد
(نزد نیس بانٹوا ہسپتال،طارق روڈ)
03232052802
03132679619
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/4vcgzA1z5XrHSGD87

🔅مسجد صدیق
(بلاک 5، KAECHS، بلوچ کالونی)
03008229410
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/x2BLkPAvhbg4Z75M8

🔅مسجد عبدالله
(بلاک 6 PECHS، نزد انبالہ بیکری)
03302805695
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/n6CtKm7brb6tR2Hi9

🔅دارالسلام مسجد
(فیڈرل بی ایریا، بلاک 4)
03402500010
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/NXh1H6izgF8Fft8S6

🔅جامع مسجد دارالسلام (بفرزون)
03007064370
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/ehNa9CquXX23Qwsg7

🔅جامع مسجد بیت السلام
(فیڈرل بی ایریا، عزیز آباد)
03212410046
03212637154
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/RwNVSXeGjfBmCtkPA

🔅مسجد مرکز الفرقان
(عائشہ منزل)
03212410046
03212637154
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/8M8HEyqh21NYd6RdA

🔅سفید مسجد
(سولجر بازار)
03212410046
03212637154
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/pTr5v2vEKRQwNrNB7

🔅جامع مسجد الکریم
(گلزار ہجری، سیکٹر47، سعدی ٹاؤن)
03002682701
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/UnJMypnyTLBWG5tM8

🔅جامع مسجد عباس
(کورنگی کراسنگ، MBCHS)
03333574685
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/mWiFrK6vRQBpNumg8

🔅مسجد دارالہجرہ
(شاہ محمد روڈ نزد اللہ والا ٹاؤن)
03333574685
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/EekD7X4fzFrioa8C7

🔅جامع مسجد محمدی
(کورنگی ٹی ایریا)
03462237490
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/gwzLaNsD1vXsJMjb7

🔅ام المؤمنین اماں عائشہ رضی اللہ عنہا مسجد
(ناظم آباد، گول مارکیٹ)
03212288331
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/19PA9zgq8twJ1tb4A

🔅جامع مسجد مدینہ
(پی آئی بی کالونی)
03452851572
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/i5WwH925V8RBm3EW6

🔅مدرسۃ الوسطٰی للبنین والبنات
(شمسی سوسائٹی ،ملیر)
03002151003
*📍گوگل لوکیشن:*

🔅جامع مسجد سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
(گلستان جوہر)
0300 8415646
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/cKb5VThwAKJeBxoL9

🔅فاطمہ مسجد
(صرافہ بازار، میٹھادر)
03058117083
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/fLkRuDuaxcmkmmGK8

🔅جامع مسجد ہاجرہ
(گلشن حدید)
03441411107
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/MV1Yu17zAhAoXTBS8

🔅جامع مسجد فاروق
(ماڈل کالونی)
0333 3456127
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/9hKDS9pU3sjtTsa5A

🔅پیس مسجد
(پیس انٹرنیشنل اسکول، گلشن اقبال)
03338280336
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/XrhLpsG3ZA7efnVZ8

🔅جامع مسجد حسین بن علی رضی اللہ عنھما
(گلزارہجری،اسکیم 33)
*📍گوگل لوکیشن:*
https://maps.app.goo.gl/WA5uqCSM5Gpc1v879

*🔅نوٹ:* نقدی رقوم وغیرہ کی صورت میں کیا جانے والا تعاون درج ذیل نمبر رابطہ کر کے ادا کریں یا براہ راست دیئے گئے اکاؤنٹ میں جمع کرائیں۔

*برائے رابطہ بذریعہ کال و وآٹساپ:*
الشیخ محمد کامران یاسین
+923222056928

*اکاؤنٹ تفصیل برائے آن لائن عطیات:*
Al-Madinah Islamic Research Center
United Bank Limited
Account No: 0109-233415594
IBN NO: PK 69 UNIL 0109 0002 3341 5594
Branch Code: 0051
BAIT-UL-SALAM DHA, Phase IV, Karachi

Address

Rahmania Masjid, Dadabhoy Town Near City School PAF Chapter
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmania Masjid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share