Sunni Women Organisation 92

Sunni Women Organisation 92 Al hamdu lil Laah we are Sunni, Our intention is to spread the correct message of Islaam. Sallu Alan Nabee

20/03/2026

🔥 Epic Aura – Power of Confidence 🔥

Step into a world of bold elegance with Epic Aura by Barakiza – a fragrance crafted for men who lead with confidence and leave a lasting impression. 💼✨

With its rich and refined scent, Epic Aura blends strength and sophistication, making it perfect for both daily wear and special occasions.

💎 Strong & Masculine Fragrance
⏳ Long-Lasting Performance
👑 Premium Quality Eau De Parfum
🎯 Perfect for Every Occasion

✨ Wear the scent that defines your personality.
📞 Order Now: 0305 2231879
🌐 Website: www.barakiza.com

20/03/2026

16 رمضان المبارك، سرکارِ کلاں، برھان الموحّدین، قدوۃ الواصلین، حضرت أبو البرکات سید شاہ آل محمّد مارہروی علیه الرّحمة کا یومِ وصال ہے۔ آپ کا شمار برِّ صغیر پاک و ہند کے اکابرِ علما میں ہوتا ہے۔ آپ بانیِ آستانۂ مارہرہ حضرت سیّد شاہ برکت الله عشقیؔ مارہروی کے فرزندِ ارجمند، أسد العارفین حضرت سیّد شاہ حمزہ عینیؔ مارہروی کے والدِ ماجد، شمسِ مارہرہ حضرت سیّد شاہ آلِ احمد اچھے میاں مارہروی اور سند الکاملین حضرت سیّد شاہ آلِ برکات ستھرے میاں مارہروی کے دادا جان، اور مرشدِ اعلیٰ حضرت، خاتَم الأکابر حضرت سیّد شاہ آلِ رسول مارہروی کے پڑ دادا تھے (علیھم الرّحمة)۔ ولادتِ با سعادت 18 رمضان المبارك 1111ھ کو اُتّر پردیش، بھارت کے ضلعِ ہردوئی میں واقع قصبۂ بِلگرام میں ہوئی۔ آپ نسباً زیدی، مذہباً حنفی، اور مشرباً قادری تھے۔ شجرۂ نسب چوتھی پشت میں صاحبِ سبع سنابل حضرت میر سیّد عبد الواحد بلگرامی اور بتّیس ویں پشت میں حلیف القرآن حضرت سیّدنا امام زید شہید علیهما الرّحمة سے ملتا ہے۔¹ آپ اپنے والدِ گرامی کے دستِ حق پر بیعت ہوئے اور ان کی رحلت کے بعد ان کے جا نشین مقرّر ہوئے۔ آپ سلسلۂ عالیہ قادریہ رضویہ کے چونتیس ویں امامِ طریقت تھے۔ آپ گلشنِ برکاتیہ کے وہ گلِ سر سبد ہیں جن پر عبادت ناز کرتی ہے اور جن کے مجاہدہ و سلوک کی داستانیں راہِ حق کے مسافروں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ 1164ھ میں تریپن برس کی عمر پا کر وصال فرمایا۔ آپ کا مزارِ مبارک مارہرہ (اتّر پردیش) میں آپ کے والدِ مکرّم کے مرقدِ انور کے سامنے مرجعِ خلائق ہے۔ آپ کے بعد آپ کے پسرِ عالی قدر حضرت سیّد شاہ حمزہ عینیؔ مسندِ سجّادگی پر جلوہ افروز ہوئے۔ شجرۂ قادریہ رضویہ میں حضرت کا ذکر اس طرح ہے:
حبِّ اہلِ بیت دے آلِ محمّد کے لیے
کر شہیدِ عشق حمزہ پیشوا کے واسطے
الله کریم اپنے اس پیارے کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے۔

حوالہ جات:
1) تاریخِ خاندانِ برکات از سیّد شاہ اولادِ رسول محمّد میاں مارہروی، صفحہ 7، نسب نامۂ ساداتِ زیدیۂ مارہرہ، برکاتی پبلشرز - کراچی، بارِ دوم، فروری 1987ء

20/03/2026
20/03/2026

Thousands of worshippers flocked to Masjid al-Haram in Makkah to perform Eid-ul-Fitr prayers, celebrating the conclusion of the holy month of Ramadan.

Devotees gathered in large numbers, filling the world’s largest mosque with spiritual energy, offering prayers of gratitude, reflection, and unity. The occasion marks a time of joy, community, and devotion for Muslims worldwide.

Families and pilgrims from across the globe joined in, strengthening bonds of faith and togetherness. Eid prayers at Islam’s holiest site serve as a reminder of shared values and spiritual renewal, creating a memorable and uplifting experience for all present.

Image is AI generated and just for reference

20/03/2026

"بسم الله الرّحمٰن الرّحیم" میں اہلِ محبّت کے لیے ایک اشارہ۔

20/03/2026

Three-year-old Abdul Rahman from Algeria has gained widespread attention after reports claimed he memorized the Holy Quran at an exceptionally young age.

His remarkable achievement has inspired many across the Muslim world, with people praising his dedication and the support of his family and teachers.

Disclaimer: The following content is shared for informational awareness and journalistic purposes only. The image is AI generated & used for reference only.

20/03/2026

18 رمضان المبارك، شیخ الإسلام، قطبِ عصر، حضرت خواجہ سیّد نصیر الدّین محمود روشن چراغِ دہلی علیه الرّحمة کا یومِ وصال ہے۔ آپ کا شمار برِّ صغیر پاک و ہند کے اکابرِ اولیا میں ہوتا ہے۔ ولادتِ با سعادت 673ھ میں اُتّر پردیش، بھارت کے ضلعِ ایودھیا میں واقع فیض آباد نامی شہر میں ہوئی۔ آپ نسباً حسنی¹، مذہباً حنفی، اور مشرباً چشتی نظامی تھے۔ آپ سلطان المشائخ، محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ سیّد نظام الدّین محمّد اولیا علیه الرّحمة کے محبوب ترین مرید اور خلیفۂ اعظم تھے۔ مرشدِ مکرّم کا از راہِ شفقت "چراغ" پکارنا آپ کی پہچان کا مستقل عنوان بن گیا۔ آپ اقلیمِ رُوحانیت کے وہ درخشندہ آفتاب تھے جس کی ضیا باریوں سے اس خطّے کا گوشہ گوشہ منوّر ہوا۔ آپ کو برھان العرفاء حضرت سیّدنا خواجہ برھان الدّین غریب اور سلطان الشّعراء حضرت سیّدنا امیر خسرو علیهما الرّحمة جیسے کبارِ بزرگانِ دین کی رفاقت حاصل تھی۔ 757ھ میں چوراسی برس کی عمر پا کر بروزِ جمعة المبارك وصال فرمایا۔ آپ کا مزارِ شریف بستیِ چراغِ دہلی (دہلی، انڈیا) میں مرجعِ خلائق ہے۔ الله کریم اپنے اس پیارے کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے۔

حوالہ جات:
1) خزینة الأصفیاء از غلام سرور لاہوری مترجمۂ اقبال احمد فاروقی، جلد دوم: سلسلۂ چشتیہ، صفحہ 219، شیخ نصیر الدّین محمود چراغ دہلوی، مکتبۂ نبویہ - گنج بخش روڈ - لاہور، 2001ء

20/03/2026

🌙✨ EID MEGA SALE – Last 3 Days Only! ✨🌙

Celebrate this Eid with Barakiza’s Exclusive Fragrance Deals – where luxury meets unbeatable prices! Don’t miss your chance to grab these premium perfumes at amazing discounts. 🎉

🔥 Deal 1:
Buy Epic Aura (Rs. 1,800)
Get Secret Garden at HALF PRICE
👉 Total: Rs. 2,700 (2 Bottles)

🌸 Deal 2:
Buy Rosa Flora (Rs. 1,800)
Get Midnight Cedar at HALF PRICE
👉 Total: Rs. 2,700 (2 Bottles)

💜 Special Offer:
Oudh al Baraka
🎁 Get 2 Bottles in just Rs. 2,700
👉 Only Rs. 1,350 per bottle!

💎 Premium Quality Fragrances
⏳ Limited Time – Last 3 Days of Eid Only!
🎁 Perfect for Gifts & Personal Use
⏳ Limited Time Offer – Hurry before it ends!

📞 Order Now: 0305 2231879

Address

Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunni Women Organisation 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sunni Women Organisation 92:

Share