Ahmed Raza Qadri Mehmoodi

Ahmed Raza Qadri Mehmoodi Ahmed Raza Qadri Mehmoodi
Naat Reciter 03332612692
(1)

1 رمضان المبارک تمام قادری فقیروں کو حضور غوث الورٰی پیرِ پیراں شاہِ جیلاںؒ کا یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو💙
19/02/2026

1 رمضان المبارک تمام قادری فقیروں کو حضور غوث الورٰی پیرِ پیراں شاہِ جیلاںؒ کا یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو💙

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!❤️🌹آپ تمام کو میری طرف سے رمضان المبارک کا با برکت چاند اور مقدس مہین...
18/02/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!❤️🌹
آپ تمام کو میری طرف سے رمضان المبارک کا با برکت چاند اور مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو مولا کریم ہم تمام کو اس ماہِ مبارک کی برکتیں نصیب فرماۓ اور ہماری بے حساب بخشش و مغفرت فرماۓ آمین۔۔۔۔۔🕌😇
Keep me in your Prayers🤲🏻✨
Regard's:-Ahmed Raza

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهُ!شب برأت مبارک۔♥شب برأت کی مقبول گھڑیوں میں دعاؤں میں یاد رکھیے گا ...
03/02/2026

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهُ!
شب برأت مبارک۔♥
شب برأت کی مقبول گھڑیوں میں دعاؤں میں یاد رکھیے گا جزاك اللهُ!🤍
مولا کریم اس مبارک رات کے صدقے میں ہماری بے حساب بخشش و مغفرت فرماۓ آمین.....🤲🏻

روشن حسین سے ہیں چراغان اولیاء ❤️سرسبز ہیں انہیں سے گلستان اولیاء 💚مولا علی کا ایسا نگینہ حسین ہےکعبہ اگر علی ہے🕋مدینہ ح...
23/01/2026

روشن حسین سے ہیں چراغان اولیاء ❤️
سرسبز ہیں انہیں سے گلستان اولیاء 💚

مولا علی کا ایسا نگینہ حسین ہے
کعبہ اگر علی ہے🕋
مدینہ حسین ہے💚

آپ تمام کو شعبانِ المعظم کا چاند بہت بہت مبارک ہوحضور ﷺ نے فرمایا:رجب اللہ کا مہینہ ہے، شعبان میرا مہینہ ہے.....⭐🌙
20/01/2026

آپ تمام کو شعبانِ المعظم کا چاند بہت بہت مبارک ہو
حضور ﷺ نے فرمایا:
رجب اللہ کا مہینہ ہے، شعبان میرا مہینہ ہے.....⭐🌙

تمام عاشقانِ رسولﷺ کو معراج شریف بہت بہت مبارک ہو.....🤍𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐃𝐮𝐥𝐡𝐚 𝐁𝐚𝐧𝐚 𝐀𝐣 𝐊𝐢 𝐑𝐚a𝐭 𝐇𝐚𝐢❤️
16/01/2026

تمام عاشقانِ رسولﷺ کو معراج شریف بہت بہت مبارک ہو.....🤍
𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐃𝐮𝐥𝐡𝐚 𝐁𝐚𝐧𝐚 𝐀𝐣 𝐊𝐢 𝐑𝐚a𝐭 𝐇𝐚𝐢❤️

13 رجب وہ بابرکت دن ہے جب خانۂ کعبہ نورِ ولایت سے منور ہوااور مولائے كائنات شيرِ خدا ،حيدرِ كرار ابو تراب، امیر المومنین...
03/01/2026

13 رجب وہ بابرکت دن ہے جب خانۂ کعبہ نورِ ولایت سے منور ہوا
اور مولائے كائنات شيرِ خدا ،حيدرِ كرار ابو تراب، امیر المومنین، امام المتقين، اخي نبي صلى الله عليه وآله وسلم قسيم الجنة والنار فاتح خيبر ميرے پير علی بن ابی طالب علیہم السّلام دنیا میں تشریف لائے۔
مولا کے چاہنے والوں کو مولا امیر المومنین علیہ السلام کی ولادت با سعادت بہت بہت مبارک ہو ❣️❣️❣️

Happy New Year 2026❤️😍
31/12/2025

Happy New Year 2026❤️😍

6 رجب چھٹی شریف مبارک ہو!🧡حضرت خواجہ غریب نواز سلطان الہند رحمة الله عليہ.....✨
26/12/2025

6 رجب چھٹی شریف مبارک ہو!🧡
حضرت خواجہ غریب نواز سلطان الہند رحمة الله عليہ.....✨

ان شاء اللہ آج!❤️✨
24/12/2025

ان شاء اللہ آج!❤️✨

ان شاء اللہ آج۔۔۔۔۔✨♥️
22/12/2025

ان شاء اللہ آج۔۔۔۔۔✨♥️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Raza Qadri Mehmoodi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share