23/05/2026
📢 اہم اعلان برائے نمازِ عید الاضحیٰ 📢
ان شاء اللہ عید الاضحیٰ کی نماز
جامع مسجد ابوبکر میں
صبح ٹھیک 6:45 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام حضرات سے بروقت تشریف لانے کی گزارش ہے تاکہ نماز باجماعت ادا کی جا سکے۔
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲