17/07/2025
کوئی ہماری قبر میں پڑا بارش کا پانی بھی دیکھنے نہیں آئے گا
سب موسم انجوائے کر رہے ہوں گے ۔
جن کے لئے نماز، روزہ چھوڑ کر محنت مزدوری کی۔
جن کے لیے حلال چھوڑ کر حرام کمایا۔
جن کے لیے اپنے والدین کو چھوڑا۔
جن کے لیے گھر چھوڑ کر پردیس میں محنت مزدوری کی۔
جن کے لیے بیماری میں اٹھ کر بھی محنت مزدوری کی۔
کوئی ہماری قبر میں پڑا پانی دیکھنے بھی نہیں آئے گا
سب موسم انجوائے کر رہیں ہوں گے۔
آئیے اپنے مرحومین اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہیں
اور زندگی میں کچھ صدقہ جاریہ کا کام کرتے ہیں۔