Babulilm Students Society

Babulilm Students Society Babulilm Students Society, Hussainabad, Malir, Karachi.

25/05/2026

خدا کا اور نبی کا ہے جب وزیر بھی ایک
اسی لیے تو بنایا گیا سفیر بھی ایک

سلام: سفیرِ حسین حضرت مسلم بن عقیلؑ
سوزخواں: قسیم زیدی و برادران
کلام: قسیم زیدی
امام بارگاہ دربارِحسینی ملیر کراچی

25/05/2026

24/05/2026

چلو حسین تمہیں کربلا بلاتی ہے
نوحہ خواں: میر حسن میر


23/05/2026

ماتم کے لیے اشک بہانے کے لیے ہے
یہ فرشِ عزا رونے رُلانے کے لیے ہے

جس روز ہوئی مسلمِ بیکس کی شہادت
وہ روز بھی کیا عید منانے کےلیے ہے

یہ دارالامارہ سے صدا دیتے ہیں مسلم
کیا آلِ نبی ظلم اُٹھانے کے لیے ہے

دریا سے یہ مسلم کے پسر رو کے پکارے
کوئی ہمیں بابا سے ملانے کے لیے ہے

یہ شمر نے بچوں سے کہا رن میں بہا کر
پانی یہ تمھیں صرف دکھانے کے لیے ہے

کہتا تھا یہی تیرِستم گارچلا کر
یہ گردنِ اصغرؑ پہ چلانے کے لیے ہے

یہ چادرِ زینبؐ ہے اسے چھین نہ ظالم
یہ میری ردا سر کو چھپانے کے لیے ہے

ناظم پارٹی / شباب المومنین
کلام: محب فاضلی



23/05/2026

مرثیہ: شہادت مولا امام محمد باقر علیہ السلام
سوزخواں: قسیم زیدی و برادران
امام بارگاہ دربارِحسینی ملیر کراچی



Qaseem zaidi wa Biraadran-SozKhuwan

اہلِ عزا سے شرکت کی درخواست ہے
20/05/2026

اہلِ عزا سے شرکت کی درخواست ہے

18/05/2026

یکم ذی الحجہ عقد مبارک
مولا علیؑ اور سیدہ زہراؐ

علیؑ کے ساتھ ہے زہراؐ کی شادی
امجد صابری

09/05/2026

ماں اور علی اکبر کی ماں
نوحہ خواں: ندیم سرور
کلام: ریحان اعظمی

مجلسِ چہلم برائے ایصال ثواب و بلندی درجات علامہ سید منتظر مہدی نقوی
30/04/2026

مجلسِ چہلم برائے ایصال ثواب و بلندی درجات علامہ سید منتظر مہدی نقوی

28/04/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babulilm Students Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Babulilm Students Society:

Share