Jamia Masjid Aqsa Korangi 5 1/2

Jamia Masjid Aqsa Korangi 5 1/2 Under constructed Mosque in korangi, Karachi

28/05/2026

عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک۔
27/05/2026

عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک۔

25/05/2026
جامع مسجد اقصی (کورنگی ساڑھے پانچ) کے عید گاہ گراؤنڈ میں عید الاضحی کی نماز ان شاءاللہ 6:15 پر ادا کی جائے گی۔انتظامیہ ج...
23/05/2026

جامع مسجد اقصی (کورنگی ساڑھے پانچ) کے عید گاہ گراؤنڈ میں عید الاضحی کی نماز ان شاءاللہ 6:15 پر ادا کی جائے گی۔
انتظامیہ جامع مسجد اقصی

اہل خیر سے تعاون کی درخواست ہے ۔مسجد کی تعمیر بلا شبہ صدقہ جاریہ ہے، حسب استطاعت تعاون فرمائیں۔شکریہجامع مسجد اقصی کورنگ...
16/04/2026

اہل خیر سے تعاون کی درخواست ہے ۔

مسجد کی تعمیر بلا شبہ صدقہ جاریہ ہے، حسب استطاعت تعاون فرمائیں۔
شکریہ
جامع مسجد اقصی کورنگی ساڑھے پانچ
تعاون کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا انباکس میں رابطہ کریں.


جامع مسجد اقصی (کورنگی ساڑھے پانچ) میں عید الفطر کی نماز ان شاءاللہ 7:15 پر ادا کی جائے گی۔Date: 20 March, 2026
19/03/2026

جامع مسجد اقصی (کورنگی ساڑھے پانچ) میں عید الفطر کی نماز ان شاءاللہ 7:15 پر ادا کی جائے گی۔
Date: 20 March, 2026

یکم شعبان 21 جنوری بدھ کو ہوگی۔اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان و بلغنا رمضان
19/01/2026

یکم شعبان 21 جنوری بدھ کو ہوگی۔

اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان و بلغنا رمضان

19/01/2026


04/01/2026

تین بڑے کام شروع ہونے جارہے ہیں۔
دعا اور تعاون کی درخواست ہے۔

04/01/2026

الحمد للہ، ہم تین بڑے کاموں کو فوری شروع کرنے جا رہے ہیں۔

ان میں المونیم کی کھڑکیوں کی تنصیب، ماربل کی گھسائی اور پالش، نیز رنگ و روغن شامل ہیں۔ ان شاءاللہ یہ تمام کام رمضان
المبارک سے پہلے مکمل کر لیے جائیں گے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس معاملے میں ہماری مدد کریں۔

Contact num:
0333-3915209



Address

5th Street, Sector 50 D Korangi, Sindh
Karachi
74900

Telephone

+923442315782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Aqsa Korangi 5 1/2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Aqsa Korangi 5 1/2:

Share

Category