13/04/2023
9 اپریل بروزِ اتوار کو اسلامی جمعیت طلبہ (حلقہ موسیٰ کالونی) میں بزمِ ساتھی کے بچوں کیلئے افطار کا پروگرام رکھا گیا تھا۔ جس محفل کے مہمان خصوصی بطورِ مقرّر حسن بھائی تھے جنہوں نے سیرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہ کے عنوان پر درس دیا اور اس کے بعد افطاری کا احتمام کیا گیا اور پھر افطاری کے بعد اجتماعی نماز با جماعت ادا کی گئی اور پھر یوں اللہ کے فضل سے یہ پروگرام اختتام پذیر ھوا ۔
بزمِ ساتھی انچارج برائے (حلقہ موسیٰ کالونی) :
مولانا قاری محمد نبیل ندیمی ۔
#موسیٰ_کالونی