07/11/2025
✨ہفتہ وار دعائے کمیل✨
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، شہید سید علی حسینی (اے بی سینیا) یونٹ کے زیر اہتمام دعائے کمیل کا انعقاد برادر مہدی کی رہائشگاہ پر کیا گیا۔ جس میں دعا کے فرائض نامزد ڈسٹرکٹ ساؤتھ ویسٹ نائب صدر برادر منور نے انجام دیے۔
دعا میں کثیر تعداد میں محبین، ممبران اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ ویسٹ کابینہ نے شرکت کی۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، کراچی ریجن، ڈسٹرکٹ ساؤتھ ویسٹ، شہید سید علی حسینی (اے بی سینیا) یونٹ