Karbala Urdu Official

Karbala Urdu Official امام حسین نے کربلا میں جو پکار "ہل من ناصر ینصرنا " لگائی، ہمارا کام اُس پکار کا جواب ہے "لبیک یاحسین

معاشرے میں موجود بگاڑ یعنی، نفرت، دہشتگردی، مذہبی انتہا پسندی،لبرل فاشسٹ، نسلی تعصب اور برداشت کی کمی، ہماری سوسائٹی کو جہنم بنارہی ہے، ہم کربلا اردو کے زریعے لوگوں کو جائے شہادت مولا حسین کربلا معلی کے نظریات سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔

کربلا کا پیغام، محبت،احترام ،برداشت ہے، جس کی اس معاشرے کو اَشد ضرورت ہے۔ ہماری کوشش نماز سے پہلے دی جانے والی اذان کی طرح ہے جس کا مقصد لوگوں کو نیکی اور فلاح کی طرف بُلانا ہوتا ہے۔ ہماری اس کوشش سے علمدار کربلا راضی ہوجائے بس یہی کافی ہے ۔

شہادت امام حسن عسکری ۔۔۔ زائرین جوق در جوق حرم مقدسہ کی طرف بڑھ رہے ہیں !!      #محرم      *ج  #کربلا     https://www.fa...
21/08/2026

شہادت امام حسن عسکری ۔۔۔ زائرین جوق در جوق حرم مقدسہ کی طرف بڑھ رہے ہیں !!



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

قدم سامرہ کی طرف نہیں بڑھے، بلکہ شوق نے دلوں کو ننگے پاؤں اس سفر پر روانہ کیا، تاکہ صاحبِ زمانؑ سے رضائے الٰہی کی ایک کر...
21/08/2026

قدم سامرہ کی طرف نہیں بڑھے، بلکہ شوق نے دلوں کو ننگے پاؤں اس سفر پر روانہ کیا، تاکہ صاحبِ زمانؑ سے رضائے الٰہی کی ایک کرن حاصل کر سکیں۔



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

صفیں ایک، دل ایک... صاحبِ الامرؑ کے گھر میں محبانِ اہلِ بیتؑ جمع ہیں، نماز ادا کر رہے ہیں اور تعجیلِ ظہور و ف*ج کے لیے ب...
21/08/2026

صفیں ایک، دل ایک... صاحبِ الامرؑ کے گھر میں محبانِ اہلِ بیتؑ جمع ہیں، نماز ادا کر رہے ہیں اور تعجیلِ ظہور و ف*ج کے لیے بارگاہِ الٰہی میں دعاگو ہیں۔



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

شہادت امام حسن عسکری کا آغاز ۔۔۔ سیاہی نے گنبدِ مطہر کو ڈھانپ لیا، اور حرمِ عسکریینؑ میں پرچمِ عزا بلند ہوگیا... غم کے ا...
20/08/2026

شہادت امام حسن عسکری کا آغاز ۔۔۔ سیاہی نے گنبدِ مطہر کو ڈھانپ لیا، اور حرمِ عسکریینؑ میں پرچمِ عزا بلند ہوگیا... غم کے ایک عظیم موسم کا آغاز ہو چکا ہے۔



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

ابن قولویہ اپنی کتاب کامل الزیارات میں ایک حدیث نقل کرتے ہیں جس کے مطابق قیامت کے روز خاندان رسول خدا میں سے سب سے پہلے ...
20/08/2026

ابن قولویہ اپنی کتاب کامل الزیارات میں ایک حدیث نقل کرتے ہیں جس کے مطابق قیامت کے روز خاندان رسول خدا میں سے سب سے پہلے جناب محسن ابن امام علی ؑکا واقعہ خدا کے سامنے پیش ہو گا اور اسکے قاتل کاحساب لیا جائے گا آخر کار اسے سزا دی جائے گی( ابن قولویہ، کامل الزیارات، النص، ص۳۳۴)



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

روضۂ حضرت ابوالفضل العباسؑ کا گھڑیال ٹاور... وقت گزرتا رہا، مگر یہ مینار آج بھی زائرین کی عقیدت اور کربلا سے جڑی ان کی ی...
20/08/2026

روضۂ حضرت ابوالفضل العباسؑ کا گھڑیال ٹاور... وقت گزرتا رہا، مگر یہ مینار آج بھی زائرین کی عقیدت اور کربلا سے جڑی ان کی یادوں کا امین ہے۔



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

حرملہ کو جناب مختار کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا : خدا کا شکر ہے جس نے مجھے تم پر غلبہ دیا (انتقام مختار، ص55، ...
20/08/2026

حرملہ کو جناب مختار کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا : خدا کا شکر ہے جس نے مجھے تم پر غلبہ دیا (انتقام مختار، ص55، علامہ صادق حسن)



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

بین الحرمین کی چھاؤں سے چنی گئی کھجوریں، محبت سے زائرین تک پہنچتی ہیں اور برکت بانٹتی ہیں۔ امام حسینؑ کے زائرین کے لیے ی...
19/08/2026

بین الحرمین کی چھاؤں سے چنی گئی کھجوریں، محبت سے زائرین تک پہنچتی ہیں اور برکت بانٹتی ہیں۔ امام حسینؑ کے زائرین کے لیے یہ بھی خدمت کی ایک حسین روایت ہے۔



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

سلام ہو آپ پر، اے اباعبداللہؑ کے انصار! میرے ماں باپ آپ پر قربان، آپ پاکیزہ رہے اور وہ زمین بھی پاکیزہ ہوگئی جس میں آپ د...
18/08/2026

سلام ہو آپ پر، اے اباعبداللہؑ کے انصار! میرے ماں باپ آپ پر قربان، آپ پاکیزہ رہے اور وہ زمین بھی پاکیزہ ہوگئی جس میں آپ دفن ہوئے۔ آپ نے عظیم کامیابی حاصل کی۔ کاش میں بھی آپ کے ساتھ ہوتا تاکہ آپ کے ساتھ کامیاب ہوتا۔



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

مالک بے نسر کا جرم تھا کے اس نے امام حسینؑ کے فرق اقدس پر تلوار ماری تھی جناب مختار کے ہاتھوں گرفتار ہوا ےتو حکم ہوا اس ...
18/08/2026

مالک بے نسر کا جرم تھا کے اس نے امام حسینؑ کے فرق اقدس پر تلوار ماری تھی جناب مختار کے ہاتھوں گرفتار ہوا ےتو حکم ہوا اس کے ہاتھ پاوں کاٹ دیے جائیں ایسا ہی ہوا یہاں تک کہ وہ تڑپ تڑپ کر جہنم گیا(فرسان، ض2،ص233)



#محرم


*ج #کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

Address

Karachi
021

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Urdu Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Karbala Urdu Official:

Shortcuts

Share