ISO - Rizvia Gulbahar Unit

ISO - Rizvia Gulbahar Unit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISO - Rizvia Gulbahar Unit, Religious organisation, Karachi.

اللہ تک ان کا گوشت اور خون نہیں پہنچتا لیکن اللہ تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے(سورۃ الحج آیت 37)امامیہ اجتماعی قربانیمزید مع...
26/04/2026

اللہ تک ان کا گوشت اور خون نہیں پہنچتا لیکن اللہ تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے
(سورۃ الحج آیت 37)

امامیہ اجتماعی قربانی

مزید معلومات کے لئے:

+92 325 2155944 | +92 331 2713257

21/03/2026

بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی میں اہلیانِ رضویہ اور آئی ایس او رضویہ گلبہار یونٹ کی جانب سے رہبرِ معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای سے مومنین نے تجدیدِ عہد کیا۔
اس موقع پر شہید رہبرِ معظم اور دیگر شہدائے اسلام کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایس او رضویہ گلبہار یونٹ کی جانب سے مسجد شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں دروس تفسیر ...
25/02/2026

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایس او رضویہ گلبہار یونٹ کی جانب سے مسجد شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں دروس تفسیر کا انعقاد کیاگیا ۔جس میں 1 تا 5 رمضان المبارک مولانا شیخ محمد عباس نے تفسیر سورۃ الصف و شیطان پرستی کے عنوان سے خطاب کیا ۔

10/02/2026
12/12/2025

۲۰ جمادی الثانی

ولادت شھزادی کونین جناب فاطمۃ الزھراء بہت بہت مبارک ہو💐


❄️ The Ultimate Winter Adventure is Back! ❄️Ready to Unleash the Winter Fun?For Boys from Grades 5 to 10Get ready for an...
10/12/2025

❄️ The Ultimate Winter Adventure is Back! ❄️
Ready to Unleash the Winter Fun?

For Boys from Grades 5 to 10

Get ready for an action-packed experience featuring:
• Exciting Sports Activities
• Hands-On Robotics Session
• Fire Safety Drills
• Creative Art & Craft
• Fun Field Trip
… and so much more!

📅 Dates: 25th, 26th & 27th

⏳ Hurry! Limited Slots Available — *Register Now!*

🔗 https://forms.gle/MsJywa5PZUYATW7M7

For more info:
0336 1156234
0325 2155944

ISO KR DC RIZVIA GULBAHAR UNIT |
In Collaboration with Residents of Rizvia

*بڑھتے رہیں یونہی قدم* 🌹*حَيَّ عَلَىٰ خَيْرِ ٱلْعَمَل* 🌹  نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پُرسوزیہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے ...
27/10/2025

*بڑھتے رہیں یونہی قدم* 🌹
*حَيَّ عَلَىٰ خَيْرِ ٱلْعَمَل* 🌹

نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پُرسوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے

*برادر محمد علی کو اکثریت رائے سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع وسطی رضویہ گلبہار یونٹ* کے صدر برائے *سال2026-25* منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خدا وندِ عالم سے دعا گو ہیں خدا برادر کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
آمین🌹🤲

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ریجن ضلع وسطی رضویہ گلبہار یونٹ*

*دعوتی مہم* امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع وسطی رضویہ گلبہار یونٹ کی  جانب سے  یونٹ کے سـابقــین,علاق...
25/10/2025

*دعوتی مہم*

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع وسطی رضویہ گلبہار یونٹ کی جانب سے یونٹ کے سـابقــین,علاقے کے معززین ، ریجن اور ڈسـٹرک کے نمائندگان کو تنظیم نو کا دعوت نامہ دیا گیا ۔

*"حقیقيی زہد یہ ہے کہ  کوئی بھی چیز انسان کو اپنا اسیر نہ بنا سکے، خواہ وہ چیز اس کے پاس ہو یا نہ ہو۔"*— سید حسن نصر الل...
23/10/2025

*"حقیقيی زہد یہ ہے کہ کوئی بھی چیز انسان کو اپنا اسیر نہ بنا سکے، خواہ وہ چیز اس کے پاس ہو یا نہ ہو۔"*

— سید حسن نصر اللہ

*جزبہ ولایت و شہادت سے سرشار سید علی خامنہ ای یونٹ کے طلباء کا 37واں:*

🔸شہیدِ مقاومت یونٹ کنونشن🔸

🗓️ بتاریخ: 26 اکتوبر
📍 بروز: اتوار
🕰️ بوقت: 8 بجے شب
🕌 بمقام: مسجد شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی
خطابات: مولانا اسحاق قرائتی (رکن نظرات ضلع وسطی)

آپ تمام سینئرز، ممبران و محبین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، کراچی ریجن، ضلع وسطی ، رضویہ گلبہار یونٹ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO - Rizvia Gulbahar Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share