12/04/2022
بہت ہی افسوس ہے نہایت ہی شریف النفس اور نہایت ہی شفیق انسان سلسلہ گنجِ شکر کے بلند پایا بزرگ حضرت محترم جناب خلیفہ ظہور احمد خلیلی رحمتہ اللہ علیہ اس دنیا فانی سے کوچ کرگئے ہیں
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ پاک آپ حضرت کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین اور اللہ پاک ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔