27/06/2025
عمر نے نہیں کہا تھا میں رسول ﷺ کے بعد نبی ہو سکتا ہوں۔۔۔
بلکہ سچوں سے سچے اچھوں سے اچھے اللہ کے پیارے محبوب
نے فرمایا میرے بعد گر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا۔۔
اور
شیطان ڈرتا ہے عمر سے۔۔۔رستہ بدل لیتا ہے
عمر مُرادِ رسول ﷺ ہے۔۔۔
یکم محرم الحرام شہادت عُمرفاروق اعظم ....
.7i