Being_pious

Being_pious Learn to live according to QURAN and HADITH

22/02/2024
27/09/2023

*🥀♥️توبہ کے آنسو کا کمال یہ ہے کہ*
*گرتا باہر ہے مگر اندر کی صفائی کر دیتا ہے*

Ayat with meaning
27/08/2023

Ayat with meaning

24/08/2023

یا اللہ پاک ہمارے دل کو اپنی محبت سے بھر دے اور اور ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما امین 🤲
صبح بخیر ❣️

19/08/2023

*زندگی کی کہانی بس اتنی سی ہے*
کہ
ہم اللّٰه کے ہیں اور اللّٰه ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے🥹🦋♥️

25/07/2023

حضرت ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا تم میں سے کوئی رات میں تہائی قرآن پڑھنے سے عاجز ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، تہائی قرآن کیسے پڑھا جا سکتا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ سورۂ اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Mishkat ul Masabih #2127

12/07/2023

سورت الرحمن:26
كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍ
"ہر چیز جو زمین پر ہے فنا جانے والی ہے"

01/07/2023

صحیح البخاری:3241
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو جنتیوں میں زیادتی غریبوں کی نظر آئی اور میں نے دوزخ میں جھانک کر دیکھا تو دوزخیوں میں زیادتی عورتوں کی نظر آئی ۔“

ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان🖤اللہُ أَکْبَرُ اللہُ أَکْبَرُ اللہُ أَکْبَرُ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَاللہُ أَکْبَرُ، ال...
28/06/2023

ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان🖤

اللہُ أَکْبَرُ اللہُ أَکْبَرُ اللہُ أَکْبَرُ،
لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَاللہُ أَکْبَرُ، اللہُ أَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ
🤍✨

*✨تکبیرات چلتے پھرتے پڑھتے رہیں دوسروں کو بھی دعوت دے نیکی کی✨**بہترین دن بہترین اعمال۔۔۔۔۔!*💐💕
26/06/2023

*✨تکبیرات چلتے پھرتے پڑھتے رہیں دوسروں کو بھی دعوت دے نیکی کی✨*

*بہترین دن بہترین اعمال۔۔۔۔۔!*💐💕

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Being_pious posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share