Rahmatal-lil-Aalameen ﷺ

Rahmatal-lil-Aalameen ﷺ "بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔"

29/10/2024







اس ٹوٹے ہوئے دل کی پُر درد کہانی ہے جو سرورِ عالم ﷺ کو رو رو کےسنانی ہے بہتا میری آنکھوں سے ہر وقت جو پانی ہے یہ عشقِ مح...
02/08/2024

اس ٹوٹے ہوئے دل کی پُر درد کہانی ہے
جو سرورِ عالم ﷺ کو رو رو کےسنانی ہے
بہتا میری آنکھوں سے ہر وقت جو پانی ہے
یہ عشقِ محمّدﷺ کی خاص نشانی ہے
اے بادِ صبا لے آ کچھ خاک مدینے کی
یہ خاکِ شفا میں نے آنکھوں میں لگانی ہے

💚صَلَّی للّٰہُ حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّم💚



#درودشریف








یا مصطفی ﷺ عطا ہو پھر اذن حاضری کا🌹 کر لوں نظارہ آ کے میں آپ ﷺ کی گلی کا🌹کتنا سکون مدینے میں ہے‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآ...
01/01/2024

یا مصطفی ﷺ عطا ہو پھر اذن حاضری کا🌹

کر لوں نظارہ آ کے میں آپ ﷺ کی گلی کا🌹

کتنا سکون مدینے میں ہے
‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️







یا اللہ اپنے پیارے رسول حضرت محمد ﷺاور مدینہ منورہ کے صدقے تمام مسلم امہ پر اپنا خاص کرم فرما اور خاص کر فلسطین کے مسلما...
28/12/2023

یا اللہ اپنے پیارے رسول حضرت محمد ﷺاور مدینہ منورہ کے صدقے تمام مسلم امہ پر اپنا خاص کرم فرما اور خاص کر فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرمااور جن دوستوں نے دعا کے لیے کہا انکی تمام نیک خواہشات قبول فرما میرے یہ چند ٹوٹے پھوٹے الفاظ اپنی بارگاہ میں قبول فرما آمین یارب العالمین



‏سَأَذکُرُ حُبّی لِلحَبِیبِ مُحَمَّدِاِذَا وَصَفَ العُشَّاقُ حُبَّ الحَبَائِبِ جب دُنیا کے دوسرے محبوب اپنے محبوبوں کی م...
11/12/2023

‏سَأَذکُرُ حُبّی لِلحَبِیبِ مُحَمَّدِ
اِذَا وَصَفَ العُشَّاقُ حُبَّ الحَبَائِبِ
جب دُنیا کے دوسرے محبوب اپنے محبوبوں کی محبّت کا بیان کریں گے تو میں فقط اپنی اس محبت کا ذِکر کروں گیا جو مجھے اپنے حبیبِ کریم سے ہے جن کا نام مُحَمَّد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہے❤️

#درودشریف







صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️ Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤      #درودشریف                ‎                                ...
30/11/2023

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️ Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤



#درودشریف


















ایک مجرم سیاہ کار ہوں میں ہر خطا کی سزا وار ہوں میں میرے چاروں طرف ہے اندھیرا روشنی کی طلب گار ہوں میں آقا کرم فرمائیے ص...
23/11/2023

ایک مجرم سیاہ کار ہوں میں ہر خطا کی سزا وار ہوں میں میرے چاروں طرف ہے اندھیرا روشنی کی طلب گار ہوں میں آقا کرم فرمائیے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️ Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤



















صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹❤️               #درودشریف          #محمد
10/11/2023

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹❤️







#درودشریف




#محمد



سیّــدنا آقــا جیﷺ پـہ کڑوروں، اربـوں، کھربوں درود و سـلام۔۔۔آئیے آقا کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں زیادہ سے زیادہ درُود شر...
02/11/2023

سیّــدنا آقــا جیﷺ پـہ کڑوروں، اربـوں، کھربوں درود و سـلام۔۔۔

آئیے آقا کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں زیادہ سے زیادہ درُود شریف کے خوبصورت پھول پیش کرنے کی کوشش کریں۔ آپ خُود بھی درُود شریف پڑھا کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی درُود شریف پڑھنے کی ترغیب دیں۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم۔
حسبِ توفیق درود شریف پڑھ کر محفل درود میں شامل ہو جائیں۔









#محمد





Durood Shareef روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآله وسلم
15/09/2023

Durood Shareef روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآله وسلم

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmatal-lil-Aalameen ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share