Bazm-e-Sathi Bihar Colony

Bazm-e-Sathi Bihar Colony "نیک بنو نیکی پھیلاؤ"

بزم ساتھی بہار کالونی کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں جیتنے والی ٹیم کو صدر بزمِ ساتھی بہار کالونی محمد صادق ٹ...
20/12/2021

بزم ساتھی بہار کالونی کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں جیتنے والی ٹیم کو صدر بزمِ ساتھی بہار کالونی محمد صادق ٹرافی اور میڈل پہنا رہے ہیں۔
صدر بزم ساتھی بہار کالونی
محمد صادق❤

بزم ساتھی بہارکالونی کے تحت یومِ اقبال کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر  بزم ساتھی لیاری طلحہ محمود بھائی کوئز ...
09/11/2021

بزم ساتھی بہارکالونی کے تحت یومِ اقبال کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر بزم ساتھی لیاری طلحہ محمود بھائی کوئز مقابلہ کے انعامات تقسیم کر رہے ہیں.
انچارج بزم ساتھی بہارکالونی
صادق بھائی

بزم ساتھی سرکل (الشمس) کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ  کا انعقاد کیا گیا۔بزم ساتھی لیاری طلحہ محمود بھائ نے طلبہ سے گفتگو کی.اور ...
03/10/2021

بزم ساتھی سرکل (الشمس) کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔بزم ساتھی لیاری طلحہ محمود بھائ نے طلبہ سے گفتگو کی.اور جیتنے والی ٹیم کو انعام دیا گیا


بزم ساتھی سرکل (الشمس) کے تحت ممبرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں انچارج سرکل (الشمس) حسان بھائ نے نئے طلبہ کے فارم فل ...
25/09/2021

بزم ساتھی سرکل (الشمس) کے تحت ممبرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں انچارج سرکل (الشمس) حسان بھائ نے نئے طلبہ کے فارم فل کروائے اور شریک ممبرز سے گفتگو کی۔


بزم ساتھی بہارکالونی کے تحت شاہینوں کے لئے پروگرام رکھا گیا جس میں شاہینوں سے گفتگو کی۔🥀❤️🥀
25/09/2021

بزم ساتھی بہارکالونی کے تحت شاہینوں کے لئے پروگرام رکھا گیا جس میں شاہینوں سے گفتگو کی۔
🥀❤️🥀

23/06/2021

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ لیاری نے سید عبد الواسع بھائی کو حلقہ بہار کالونی سے حلقہ آگرہ تاج شفٹ کردیا ہے۔
اب سے انچارج بزم ساتھی بہار کالونی محمد صادق بھائی ہوں گے۔اللّٰہ تعالیٰ ساتھی کو استقامت عطاء فرمائے اور ذمہ داری کو درست انداز سے کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین🥀

19/05/2021

"Dajjal will reveal himself from the East. He will belong from a Jewish family. He is usually described as blind in one eye. And the word "Kafir" will be written on his forehead. He would conquer Jerusalem and travel the whole world entering every city except Mecca and Medina.

As a false Messiah, many will be deceived by him and join his ranks. He will be assisted by an army of devils. The most reliable supporters of his will be the Jews, to whom he will be like a God. Upon his return many people with weak Iman will fall under his spell. It will be impossible to keep our daughters and wives at home after his arrival. (These are the signs of Kiamah)."

The first 10 ayats of Surah-al-Kahf can spare us from the fitnah of Dajjal. Try to memorize first ten ayats of Surah-al-Kahf. Try to recite it daily. This is not a joke. Please try to increase awareness regarding this. It's the biggest, hardest & difficult fitnah of our ummah and I see many people unaware about it. Please learn about it and and try to build up your Iman because the antichrist is gonna play with our Iman.
MAY ALLAH SAVE US FROM THE FITANAH OF DAJJAL❤️🇵🇸

28/04/2021
26/04/2021

لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّی كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ

تیرے سوا کوئی معبودنہیں ،تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں.


24/04/2021

The Prophet Muhammad SAW said:
"Do not look for others'faults and do not spy, and do not be jealous of one another."
(sahih al-bukhari 6064)


بزم ساتھی بہار کالونی کے تحت اسٹوری نائٹ کا انعقاد کیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ ڈیفنس،کلفٹن عمار تیموری بھائی...
10/04/2021

بزم ساتھی بہار کالونی کے تحت اسٹوری نائٹ کا انعقاد کیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ ڈیفنس،کلفٹن عمار تیموری بھائی نے طلبہ سے گفتگو کی بعد ازاں درست جوابات دینے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
صدر بزم ساتھی علاقہ لیاری و ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بہار کالونی طلحہ محمود بھائی نے دعا سے پروگرام کا اختتام کیا۔🌹
انچارج بزم ساتھی بہار کالونی
سید عبد الواسع

Address

Karachi

Telephone

+923151222548

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Sathi Bihar Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share