Al Baqiyat us Sualehat Foundation

Al Baqiyat us Sualehat Foundation formerly Al Baqiyat us Sualehat Trust est.

in 1965 by Tata Fazlur Rahman Amboori Sb Rahimaullah, later registered as Al Baqiyat us Sualehat Foundation after his demise in 2014 by his grandson and the current President M***i Owais Pasha Qarni Mudazilluhu.

02/06/2023
30/09/2022

اصلاحی مجلس

حضرت مولانا مفتی احسان اللّٰه شائق صاحب دامت برکاتہم

🗓️دن
30 ستمبر 2022 بروز جمعہ

⏲️وقت
متصل نماز مغرب

📍 Address
Plot 110, Block B, Abbas Brohi Goth, Near Gulshan-e-Maymar, Opposite Northern Bypass, Karachi

0324 2410250

https://goo.gl/maps/PVBRi1Mp2FP4T6Hc8

الحمد للہ! الباقیات الصالحات فاؤنڈیشن کے زیر انتظام جامع مسجد دار الارشاد کراچی کی توسیع کےلیے خریدے گئے پلاٹ میں تعمیرا...
03/10/2021

الحمد للہ! الباقیات الصالحات فاؤنڈیشن کے زیر انتظام جامع مسجد دار الارشاد کراچی کی توسیع کےلیے خریدے گئے پلاٹ میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔

الباقیات الصالحات فاؤنڈیشن کے زیر انتظام جامعہ دار الارشاد کراچی کے اساتذہ و طلبہ کا دورہ فقہ اکیڈمی۔
03/10/2021

الباقیات الصالحات فاؤنڈیشن کے زیر انتظام جامعہ دار الارشاد کراچی کے اساتذہ و طلبہ کا دورہ فقہ اکیڈمی۔

*ہفتہ وار اصلاحی مجلس*
24/09/2021

*ہفتہ وار اصلاحی مجلس*

**صدقۂ جاریہ**جامع مسجد دارالارشاد کی توسیع کے لیے 120 گز کا پلاٹ خریدا گیا ہے۔حسبِ استطاعت اپنے اور اپنے پیاروے مرحومی...
10/09/2021

**صدقۂ جاریہ**
جامع مسجد دارالارشاد کی توسیع کے لیے 120 گز کا پلاٹ خریدا گیا ہے۔
حسبِ استطاعت اپنے اور اپنے پیاروے مرحومین کی طرف سے اس صدقہ جاریہ میں حصّہ لیں۔

*ضرورت برائے ایمبولینس*شہرِکراچی کے نواحی پسماندہ علاقے عباس بروہی گوٹھ کے واحد معیاری کلینک (نورالنساء ویلفیئر کلینک) م...
18/02/2021

*ضرورت برائے ایمبولینس*

شہرِکراچی کے نواحی پسماندہ علاقے عباس بروہی گوٹھ کے واحد معیاری کلینک (نورالنساء ویلفیئر کلینک) میں ایمرجنسی کی صورتحال میں گوٹھ اور قریب کے علاقوں کے مکینوں کی بروقت مدد کے پیشِ نظر ایمبولینس سروس کے جلد آغاز کی ضرورت ہے

حسبِ استطاعت اس صدقۂ جاریہ میں حصہ لیں۔

"ھفته وار اصلاحی مجلس"حضرت مولانا مفتی احسان اللہ شائق صاحب مدظلہ بروز جمعہ، بعد نماز مغربپلاٹ نمبر 110، بلاک B، عباس بر...
08/01/2021

"ھفته وار اصلاحی مجلس"
حضرت مولانا مفتی احسان اللہ شائق صاحب مدظلہ
بروز جمعہ، بعد نماز مغرب

پلاٹ نمبر 110، بلاک B، عباس بروہی گوٹھ، نزد گلشن معمار، عقب ناردرن بائی پاس، کراچی

. : : Inauguration of Noor-un Nisa Welfare Clinic : : .Hazrat Maulana M***i Ehsaan Ullah Shaiq Sahab (damat barkatuhum) ...
04/01/2021

. : : Inauguration of Noor-un Nisa Welfare Clinic : : .

Hazrat Maulana M***i Ehsaan Ullah Shaiq Sahab (damat barkatuhum) has inaugurated the newly constructed Clinic at Darul Irshad, Abbas Brohi Goth on Friday, 1st of January, 2021. Here are some pictures of the event.

الحمدللّٰہ، الباقیات الصالحات فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام عباس بروہی گوٹھ (نزد گلشنِ معمار عقب ناردرن بائی پاس) میں اہلیانِ...
29/12/2020

الحمدللّٰہ، الباقیات الصالحات فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام عباس بروہی گوٹھ (نزد گلشنِ معمار عقب ناردرن بائی پاس) میں اہلیانِ علاقہ کی طبی ضروریات کے پیشِ نظر نورالنساء ویلفیئر کلینک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جس کا باقائدہ افتتاح بروز جمعۃ المبارک بمطابق یکم جنوری ۲۰۲۱ء کو سہ پہر ۳ بجے کیا جائے گا۔ ان شاء اللّٰہ۔

تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو.
14/08/2020

تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو.

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 05:00 - 20:00
Tuesday 05:00 - 20:00
Wednesday 05:00 - 20:00
Thursday 05:00 - 20:00
Friday 05:00 - 20:00
Saturday 05:00 - 20:00
Sunday 05:00 - 20:00

Telephone

+923342243868

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Baqiyat us Sualehat Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Baqiyat us Sualehat Foundation:

Share