24/08/2026
"اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلے رحمت بنا کر ہی بھیجا"
سورۃ انبیا (۲۱:۱۰۷)
🟢 سبیلِ مصطفوی و استقبالیہ کیمپ 🟢
(بمناسبت ہفتۂ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول (بفرمان امام خمینی رح))
🔗 بتاریخ: 12 ربیع الاول
🗓️ بروز: بدھ
🕚 بوقت: 11 بجے صبح
📍بمقام: مین بازار شاہ فیصل کالونی نمبر 1۔
تمام محبانِ سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے شرکت کی استدعا ہے۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع ملیر کورنگی ڈرگ روڈ یونٹ