Aisal e Sawab Center

Aisal e Sawab Center ہمارا ادارہ مرحومین کے لیے ختم قرآن، 70 ہزار مرتبہ کلمہ ، ختم سورہ مزمل و یسین ، صدقہ جاریہ سرانجام

02/09/2025

آپ کے پیارے مرحومین ایصال ثواب کے منتظر
رہتے ہیں انہیں دعا میں یاد رکھیں

ایصالِ ثواب کا اہتمام — آج بعدِ نمازِ جمعہالحمدللہ! تمام مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا، اِن شاء...
29/08/2025

ایصالِ ثواب کا اہتمام
— آج بعدِ نمازِ جمعہ
الحمدللہ! تمام مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا، اِن شاء اللہ۔
اپنے پیارے مرحومین کے نام کمنٹ میں لکھیں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں: 0300-2924959
29/08/2025

29/08/2025

ایصالِ ثواب کا اہتمام
— آج بعدِ نمازِ جمعہ
الحمدللہ! تمام مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا، اِن شاء اللہ۔
اپنے پیارے مرحومین کے نام کمنٹ میں لکھیں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں: 0300-2924959

ہمارا ادارہ مرحومین کے لیے ختم قرآن، 70 ہزار مرتبہ کلمہ ، ختم سورہ مزمل و یسین ، صدقہ جاریہ سرانجام

29/08/2025

🌸✨ ایصالِ ثواب کا اہتمام ✨🌸

الحمدللہ!
آج بروز جمعہ بعد نمازِ جمعہ، تمام مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا، اِن شاء اللہ۔

🤲 اپنے پیارے مرحومین کا نام کمنٹ میں لکھیں
یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0300-2924959

آئیے! اپنے مرحومین کو ایصالِ ثواب کا تحفہ دیں اور انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

📍 ایصال ثواب سنٹر

29/08/2025

✨🌸

کسی بھی نیکی کا ایصالِ ثواب کرتے ہوئے یہ نیت کریں کہ:

> جتنے مسلمان مرد و عورت آج تک دنیا میں آئے، جو موجود ہیں اور جو قیامت تک آئیں گے، سب کو یہ ثواب پہنچے۔

💎 ایسا کرنے والے کو تمام مؤمنین و مؤمنات اوّلین و آخرین سب کی گنتی کے برابر ثواب ملتا ہے۔

🤲 اپنے مرحومین کے لیے بھی یہ صدقہ جاریہ ہے۔

📍 ایصالِ ثواب سنٹر
آپ کے مرحومین کے لیے ہر وقت تیار ہے۔

🌿 دعا:
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ الْاَحْیَاءِ مِنْهُمْ وَالْاَمْوَاتِ

(اے اللہ! تمام مؤمن مردوں اور عورتوں کو، تمام مسلم مردوں اور عورتوں کو، جو زندہ ہیں اور جو دنیا سے جا چکے ہیں، سب کو بخش دے۔)

29/08/2025

اربوں کھربوں نیکیاں کمانے کا نسخہ
کسی بھی نیکی کا اِیصالِ ثَواب کرتے ہوئےجتنےمسلمان مردوعورت آج تک ہوئے، جوموجودہیں اور جتنے قیامت تک آنے والے ہیں اُن سب کو اِیصالِ ثواب کریں۔ ایسا کرنے والے کو تمام مؤمنین و مؤمنات اَوَّلین وآخرین سب کی گنتی کے برابر ثَواب ملے گا۔

کیا مُردوں کو ثَواب پہنچتا ہے؟حضرتِ سیِّدُنا انسرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے بارگاہِ رسالت میں عرض کیا:ہم اپنے مُرد...
28/08/2025

کیا مُردوں کو ثَواب پہنچتا ہے؟
حضرتِ سیِّدُنا انسرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے بارگاہِ رسالت میں عرض کیا:ہم اپنے مُردوں کے لئے دُعا کرتے اور اُن کی طرف سے صَدَقہ اور حج کرتے ہیں،کیا اُنہیں اِس کا ثَواب پہنچتا ہے؟سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: اُنہیں اِس کا ثَواب پہنچتا ہے اور وہ اِس سےایسے ہی خوش ہوتے ہیں جیسے تم میں سے کوئی شخص تحفے
سے خوش ہوتا ہے۔(عمدۃ القاری،ج6، ص305)
ایصال ثواب کے لئے ہمارے ادارے سے رابطہ کریں 03002924959

15/09/2023

ایصال ثواب کا طریقہ
نفلی اعمال کا ثواب مُردہ اور زندہ دونوں کو بخشا جاسکتا ہے، اہلِ سنت وجماعت کے نزدیک یہ ثواب ان کو بلاشک و شبہ پہنچتا ہے۔
ایصالِ ثواب کا مختصر طریقہ یہ ہے کہ نفلی عمل کرنے کے بعد صرف یہ نیت کرلیں یعنی دل میں یہ کہہ دیں کہ "یااللہ اس عمل کا ثواب فلاں فلاں شخص تک پہنچا دیں"

مرحوم والدین کے لیے مغفرت کی دعا کرتے رہا کریں کیونکہ فوت شدگان ایک ایک نیکی کے لیے زندہ لوگوں کے محتاج ہوجاتے ہیں وہ ہر...
14/09/2023

مرحوم والدین کے لیے مغفرت کی دعا کرتے رہا کریں کیونکہ فوت شدگان ایک ایک نیکی کے لیے زندہ لوگوں کے محتاج ہوجاتے ہیں وہ ہرلمحہ یہ پکار کر کہتے ہیں کہ ہمارے لیے کچھ بخش دیں
ایصال ثواب دعاۓ مغفرت کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں وٹس اپ نمبر 03002924959

Online ایصال ثواب سنٹرفوت شدہ والدین اور اپنے مرحومین کو راحت پہنچائیں مرحومین آپکی دعا کے منتظرانکے لئے دعائے مغفرت، خت...
09/07/2023

Online ایصال ثواب سنٹر
فوت شدہ والدین اور اپنے مرحومین کو راحت پہنچائیں
مرحومین آپکی دعا کے منتظر
انکے لئے دعائے مغفرت، ختم قرآن ، سورہ یاسین،اور یتیم بچوں کو کھانا کھلائیں
مصروف زندگی کی وجہ سے اگر آپ کے پاس وقت نہیں ہے تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کے مرحومین کے لئے یہ سب اعمال کرائیں گے
0300-2924959 ادارہ دارالقرآن کراچی

Address

Golden Town
Karachi
75230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aisal e Sawab Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Aisal e Sawab Center:

Share