Minhaj-ul-Quran Karachi

Minhaj-ul-Quran Karachi The Official Page of Minhaj-ul-Quran [Karachi]

With our main Headquarters in Lahore we have offices in London, Glasgow, Paris, Frankfurt, Milan, Barcelona, Oslo, Copenhagen, Amsterdam, Vienna, New York, Toronto, Mumbai, Sydney, Hong Kong, Tokyo and many more.

07/03/2026

اے بی این نیوز کی رحمانیہ مسجد طارق روڈ کی بہترین کوریج

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے سیکرٹری اطلاعت راؤ اشتاق احمد ،انٹرنیشنل ایجوکیٹرز آرگنائزیشن کیمبرج ٹیچرز نیٹ ورک کے ب...
07/03/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے سیکرٹری اطلاعت راؤ اشتاق احمد ،انٹرنیشنل ایجوکیٹرز آرگنائزیشن کیمبرج ٹیچرز نیٹ ورک کے بانی صدر محمد راشد کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتاب قرآنی فلسفہ انقلاب پیش کر رہے ہیں

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کے سیکرٹری اطلاعات راؤ اشتیاق احمد شاد صدائے ملت کی جانب سے مفتی مکرم قادری سے آرٹس کونسل م...
07/03/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کے سیکرٹری اطلاعات راؤ اشتیاق احمد شاد صدائے ملت کی جانب سے مفتی مکرم قادری سے آرٹس کونسل میں شاءننگ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے

سیکرٹری اطلاعت راؤ اشتیاق احمد شاد۔منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کی طرف سے آغوش اورفن کیر ہوم کراچی کے ڈائریکٹر آپریشنز ز...
07/03/2026

سیکرٹری اطلاعت راؤ اشتیاق احمد شاد۔منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کی طرف سے آغوش اورفن کیر ہوم کراچی کے ڈائریکٹر آپریشنز زاہدلطیف کو اورفن طلباء کے لیے لیپ ٹاپ پیش کر رہے ہیں اس موقع پر زاہد لطیف نے منہاج القرآن برطانیہ کے رہنما عبد القادر کا شکریہ بھی ادا کیا۔

سیکرٹری اطلاعت راؤ اشتیاق احمد شادو شفقت شیخ۔منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کی طرف سے نیو نیوز کراچی کے بیورو چیف علاؤالدی...
07/03/2026

سیکرٹری اطلاعت راؤ اشتیاق احمد شادو شفقت شیخ۔منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کی طرف سے نیو نیوز کراچی کے بیورو چیف علاؤالدین خانزادہ کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتاب مناجات امام زین العابدین پیش کر رہے ہیں ۔

07/03/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کا گل پلازہ کے متاثرین کے لیے ایک اہم اعلان

ممتاز ناول نگار و شاعر پروفیسر خیال آفاقی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کی طرف سے سمینہ سلطانہ کو آغوش کے لیے نمایاں خدما...
07/03/2026

ممتاز ناول نگار و شاعر پروفیسر خیال آفاقی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کی طرف سے سمینہ سلطانہ کو آغوش کے لیے نمایاں خدمات ادا کرنے پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں اس موقع پر زاہد لطیف، پروفیسر راؤ جاوید اقبال اور راؤ اشتیاق احمد کہہ بھی موجود ہیں

07/03/2026
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کے سیکرٹری اطلاعات راؤ اشتیاق احمد،ویمن  اسکواڈ کی بانی ڈاکٹر حبا عامر ،نوشابہ عامر حمنہ عا...
07/03/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کے سیکرٹری اطلاعات راؤ اشتیاق احمد،ویمن اسکواڈ کی بانی ڈاکٹر حبا عامر ،نوشابہ عامر حمنہ عامر اور دیگر کا اغوش اورفن کیر ہوم کے ڈائریکٹر آپریشنز زاہدلطیف اور طلبہ سے ملاقات کی میں موقع پر لی گئی تصویر

07/03/2026

Producer:Rao Ishtiaq Ahmed Shad... . .. . . . .................... Direction:Zahid Latif .......... .. Aghosh Orphan Care Home Karachi documentary. https://youtu.be/Oj0lQdeXIrI?si=CRGzPnSWcThPJuHg . Script:Samina Sultana. . .... Video:Saleem Abbasi. ..... Editing : Faisal Afaqi

حج کی سعادت حاصل کرنے والے احباب  کے لئے خوشخبری ،شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم معلوماتی کتاب "فلسفہ حج" ای...
09/01/2026

حج کی سعادت حاصل کرنے والے احباب کے لئے خوشخبری ،شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم معلوماتی کتاب "فلسفہ حج" ایک علمی خزانہ، کا تحفہ مفت حاصل کریں، بمقام ؛کتب میلہ ,یہ پیشکش رجسٹرڈ افراد کے لیے ہے

منجانب :منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی mobile +923332371331

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-ul-Quran Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Minhaj-ul-Quran Karachi:

Share