P.M.I official

P.M.I official پـــــاســبــانِ مــقــدســاتِ اســـلامــیــہ
office page
like, follow & share

10/07/2024
تمام عالم اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو ♥️اللّٰہ کریم اس عید کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا خاص کرم عطا فرمائے ...
10/04/2024

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو ♥️
اللّٰہ کریم اس عید کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا خاص کرم عطا فرمائے اور ان کو ہمت اور طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥺
تمام برادران اس عید پر اپنے فلسطینی بھائیوں کے بارے میں سوچیں اور اس عید کو سادگی سے منائیں جزاکم اللہ خیرا 🤲
العارض: الشیخ سید محبوب علی قادری الجیلانی

السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ ❤️❤️پاسبانِ مقدساتِ اسلامیہ کی جانب سے آپ تمام کو رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو ♥...
15/03/2024

السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ ❤️❤️
پاسبانِ مقدساتِ اسلامیہ کی جانب سے آپ تمام کو رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو ♥️♥️♥️
اللّٰہ کریم آپ تمام کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین ♥️♥️♥️

السلام علیکم ورحمۃاللّٰہپاسبانِ مقدساتِ اسلامیہ کی جانب سے تمام حنفیوں کو امام الائمہ سراج الأمۃ امام اعظم ابو حنیفہ نعم...
12/02/2024

السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ
پاسبانِ مقدساتِ اسلامیہ کی جانب سے تمام حنفیوں کو امام الائمہ سراج الأمۃ امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کا عرس مبارک بہت بہت مبارک ہو ♥️
اللّٰہ کریم انکے فیوض و برکات سے ہم سب کو مستفید فرمائے اور انکا غائبانہ سایہ تمام امت مسلمہ پر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین ♥️

Address

Karachi

Telephone

+923143052904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.M.I official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to P.M.I official:

Share