25/08/2026
لمحہ فکریہ!
اب 295-C پر حملہ ہوا ہے۔ اس وقت نہ ب ا ب ا جی ہیں، نہ ان کے بیٹے۔ اس صورتِ حال میں یہ اُن لوگوں کے لیے بہترین موقع ہے، جنہیں ب ا ب ا جی اور ک ر ی ن پارٹی کے طریقۂ کار سے اختلاف تھا۔
اب وہ پیرانِ طریقت، ساداتِ کرام، مفتیانِ عظام اور علمائے ربانیین آگے آئیں اور ناموسِ رسالت ﷺ پر پہرہ دیں۔ جو بھی، جس مسلک سے بھی، آقا ﷺ کی ناموس پر پہرے داری کا اعلان کرے گا، ہم ان شاء اللہ اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔