Shia Network

Shia Network Shia Network

14/04/2026

آپ کی یاد دل کو سکون دیتی ہے

مذاکرات میں ایران کی سب سے بڑی طاقت ان کے شہداء ہیں۔ خاص طور پر میناب کے 168 معصوم شہداء۔    ‌
11/04/2026

مذاکرات میں ایران کی سب سے بڑی طاقت ان کے شہداء ہیں۔ خاص طور پر میناب کے 168 معصوم شہداء۔

10/04/2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سرزمین پاکستان پہنچ گئے۔
اے مرد مجاہد و اے نمائندہ رہبر شہید خوش آمدید

خوش آمدید

اسلامی جمہوریہ ایران کے مجوزہ 10 نکاتی منصوبے کی تفصیلات🔹 ایک باخبر ذریعے نے فارس کے رپورٹر سے گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ...
08/04/2026

اسلامی جمہوریہ ایران کے مجوزہ 10 نکاتی منصوبے کی تفصیلات

🔹 ایک باخبر ذریعے نے فارس کے رپورٹر سے گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مجوزہ 10 نکاتی منصوبے کی تفصیلات بیان کیں، جسے جنگ بندی کے معاہدے کی بنیاد کے طور پر قبول کیا گیا ہے۔

🔹 فارس کی رپورٹ کے مطابق، یہ منصوبہ جو جھڑپوں کے خاتمے کے حتمی فریم ورک کو طے کرتا ہے، چند اہم نکات پر مشتمل ہے، جن میں شامل ہیں:

🔸 ایران اور اس کے اتحادی مزاحمتی گروہوں کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کا مکمل خاتمہ۔

🔸 خطے سے امریکی جنگی افواج کا انخلا، اڈوں سے ایران پر کسی بھی حملے کی ممانعت، اور کسی بھی جنگی تیاری سے گریز۔

🔸 دو ہفتوں تک آبنائے ہرمز سے روزانہ محدود تعداد میں جہازوں کی گزرگاہ کی اجازت، محفوظ گزرگاہ کے پروٹوکول کے تحت اور اس ملک کی نگرانی و مقررہ قواعد کے مطابق۔

🔸 تمام ابتدائی، ثانوی اور اقوام متحدہ کی پابندیوں کا خاتمہ۔

🔸 ایران کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کے لیے سرمایہ کاری اور مالیاتی فنڈ کا قیام۔

🔸 ایران کا اس بات کا عہد کہ وہ جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا۔

🔸 امریکہ کی جانب سے ایران کے حقِ افزودگی (یورینیم افزودگی) کو تسلیم کرنا اور افزودگی کی سطح پر مذاکرات۔

🔸 ایران کی جانب سے اپنے مفادات کے مطابق خطے کے ممالک کے ساتھ دوطرفہ اور کثیرالجہتی امن معاہدوں پر مذاکرات کی رضامندی۔

🔸 تمام مزاحمتی گروہوں کے خلاف جارحیت کرنے والوں پر عدم جارحیت کے اصول کا اطلاق۔

🔸 گورنرز کونسل اور سلامتی کونسل کی تمام قراردادوں کا خاتمہ اور تمام وعدوں کو اقوام متحدہ کی باضابطہ قرارداد میں شامل کرنا۔

🔹 اس باخبر ذریعے نے زور دے کر کہا کہ ایران نے اس سے پہلے امریکہ کے 15 نکاتی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے جنگ بندی کو اپنے مجوزہ منصوبے کی منظوری اور ٹرمپ کی باضابطہ رضامندی سے مشروط کیا تھا، اور ٹرمپ نے باضابطہ طور پر ایران کے ۱۰ نکاتی منصوبے کو قبول کر لیا ہے۔

07/04/2026

🙌

07/04/2026

❤‍🔥

حرمِ امام رضاؑ کے باہر کچھ دھواں دیکھا گیا، لیکن الحمدللہ حرم مکمل طور پر محفوظ ہے پروردگار زائرین اور اس مقدس مقام کی ہ...
02/04/2026

حرمِ امام رضاؑ کے باہر کچھ دھواں دیکھا گیا، لیکن الحمدللہ حرم مکمل طور پر محفوظ ہے پروردگار زائرین اور اس مقدس مقام کی ہمیشہ حفاظت فرما، آمین

ایران کے شہر اصفہان میں مبینہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے کے دوران دو سگے بھائی شہید ہو گئے ہیں۔ 🇮🇷💔ا...
02/04/2026

ایران کے شہر اصفہان میں مبینہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے کے دوران دو سگے بھائی شہید ہو گئے ہیں۔ 🇮🇷💔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ رات کے وقت کیا گیا، جس کے نتیجے میں رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا گیا اور دونوں بھائی موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ 🕊️

#اصفہان 🇮🇷🕊️

ایک ٹرائی سائیکل جو کہ چھوٹی اسوہ زینب دختر جمال حسین، نومل گلگت بلتستان، پاکستان کی جانب سے ایران کے لیے تحفے میں دی گئ...
31/03/2026

ایک ٹرائی سائیکل جو کہ چھوٹی اسوہ زینب دختر جمال حسین، نومل گلگت بلتستان، پاکستان کی جانب سے ایران کے لیے تحفے میں دی گئی تھی، 27 مرتبہ نیلام کی گئی جس سے 85,000 پاکستانی روپے حاصل ہوئے، اور اسے اگلے دن دوبارہ نیلام کے لیے عطیہ کر دیا گیا۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَایرانی سپاہ کے بحری کمانڈر علیرضا تنگسیری شہید ہوگئے ۔🔹"وہ مرد مجاھد جس کے ر...
30/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ایرانی سپاہ کے بحری کمانڈر علیرضا تنگسیری شہید ہوگئے ۔

🔹"وہ مرد مجاھد جس کے ریکارڈ میں یہ شامل ہے کہ اس نے نہایت ابتدائی ہتھیاروں کے ساتھ سپر پاورز کی تیل بردار جہازوں کی اسکورت کی کارروائیوں کو توڑ کر رکھ دیا اور آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کے دوران کئی امریکی جنگی جہازوں کو تباہ کیا۔ ہمارے لوگوں کو یہ باعزت یاد بھی ہے کہ انہوں نے امریکی اور برطانوی میرینز کو قیدی بنایا اور دشمن کے جہازوں کو غنیمت کے طور پر حاصل کیا۔

Address

Karachi

Telephone

+923147742172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share