26/08/2025
سالانہ مجلسِ عزا بہ سلسلہِ شہادت بی بی سکینہ سلام اللّلہ علیہا۔
02 ربیع الاول بروز بدھ
27-اکست-2025
بوقت بعد نمازِ مغربین ٹیھک 9:00 بجے شب۔
بمقام R-23 سیکٹر B ساداتِ امروہہ سوسائٹی اسکیم 33 کراچی
حدیثِ کساء: سید مظہر نقوی
مرسیہ: ادارہ ترویج سوزخوانی
سلام: علی حیدر، رضا تقوی، سید عمران، سید نقی شاہ
خطابت:مولانہ سید عارف علی زیدی
نوحہ خوانی: انجمنِ عاشقانِ امام مہدی
بعدِ مجلس نیازِ مولا (ع) کا اہتمام ہے
آپ تمام مومنین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے
منجانب: سید محمد نقی نقوی