Khadim e Azadar Pakistan

Khadim e Azadar Pakistan Our mission is protected to azadari imam e hussain

9 𝐙𝐈𝐋𝐇𝐀𝐉 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐃𝐀𝐓 𝐒𝐀𝐅𝐄𝐄𝐑 𝐄 𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍 𝐀.𝐒 𝐉𝐀𝐍𝐀𝐁 𝐄 𝐌𝐔𝐒𝐋𝐈𝐌 𝐁𝐈𝐍 𝐀𝐐𝐄𝐄𝐋 𝐀.𝐒𝐊𝐀𝐏 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀 𝐂𝐄𝐋𝐋
26/05/2026

9 𝐙𝐈𝐋𝐇𝐀𝐉 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐃𝐀𝐓 𝐒𝐀𝐅𝐄𝐄𝐑 𝐄 𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍 𝐀.𝐒 𝐉𝐀𝐍𝐀𝐁 𝐄 𝐌𝐔𝐒𝐋𝐈𝐌 𝐁𝐈𝐍 𝐀𝐐𝐄𝐄𝐋 𝐀.𝐒

𝐊𝐀𝐏 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀 𝐂𝐄𝐋𝐋

۸ ذی الحجہ ۶۰ ہجری قافلۂ حسینی کی مکہ سے کربلا روانگی نواسۂ رسول ﷺ، امام حسینؑ نے خانۂ کعبہ کی حرمت کے احترام میں حج ک...
24/05/2026

۸ ذی الحجہ ۶۰ ہجری قافلۂ حسینی کی مکہ سے کربلا روانگی

نواسۂ رسول ﷺ، امام حسینؑ نے خانۂ کعبہ کی حرمت کے احترام میں حج کو عمرے میں بدل کر اہلِ بیتؑ اور جانثار اصحاب کے ہمراہ مکہ سے کربلا کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔
𝐊𝐀𝐏 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀 𝐂𝐄𝐋𝐋


🕋 خادمِ عزادار پاکستاندعوتِ شمولیتہم دعوت دیتے ہیں اُن تمام عاشقانِ حسینؑ کوجو عزاداری کے خدمت گزار بن کرمشترکہ مقصد کے ...
21/05/2026

🕋 خادمِ عزادار پاکستان
دعوتِ شمولیت

ہم دعوت دیتے ہیں اُن تمام عاشقانِ حسینؑ کو
جو عزاداری کے خدمت گزار بن کر
مشترکہ مقصد کے لیے ہمارے ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔
آئیں
"خادمِ عزادار پاکستان"
کا حصہ بنیں، اتحاد، خدمت اور ایثار کے پیغام کو عام کریں۔

رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:

0317-1339485
0335-0260284
0315-2831208
📍 خدمتِ عزادار ہمارا فخر ہے

20/05/2026
Khadim E Azadar Pakistan Official 🇵🇰 WhatsApp Channel Subscribe For More Info....https://whatsapp.com/channel/0029Vb6pkD...
19/05/2026

Khadim E Azadar Pakistan Official 🇵🇰 WhatsApp Channel Subscribe For More Info....

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6pkDk545urzsBew30D

Follow Khadim e Azadar Pakistan Official 🇵🇰's WhatsApp Channel. ‎ہم ہیں چراغ ماتم، وفا کے نشان
نام ہے ہمارا ، خادم عزادار 🙌🇵🇰.‎ Join 23 followers for the latest updates.

السلام علیکمآج بروز جمعہ 15-05-2026، خادمِ عزا دار پاکستان کے چیئرمین سید عسکری رضا زیدی اور جنرل سیکریٹری سید عباس زیدی...
15/05/2026

السلام علیکم

آج بروز جمعہ 15-05-2026، خادمِ عزا دار پاکستان کے چیئرمین سید عسکری رضا زیدی اور جنرل سیکریٹری سید عباس زیدی کی ہدایات پر، مسجد و امام بارگاہ یٰسین کے بانی مولانا بدر الحسن صاحب سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیف کوآرڈینیٹر سید مسیّب علی زیدی، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زون انچارج علی خان، اور خادمِ عزا دار پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر سید دانیال زیدی نے امام بارگاہ یٰسین میں ملاقات کی۔

اس موقع پر ہر جمعہ امام بارگاہ میں خدمت انجام دینے کے حوالے سے مولانا بدر الحسن صاحب اور الحسینی اسکاؤٹس کے GSL سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ الحمدللہ، ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا ارادہ کیا گیا اور بے حد خوشی ہے کہ ان کی جانب سے نہایت مثبت اور حوصلہ افزا ردِعمل ملا، نیز باقاعدہ طور پر ورکنگ کرنے کی اجازت بھی دی گئی۔

مزید یہ کہ آنے والے ایّامِ عزا میں امام بارگاہ میں ہونے والے تمام مرکزی عشروں میں سیکیورٹی کے تمام انتظامات خادمِ عزا دار پاکستان کے ساتھ مل کر انجام دینے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔

شکریہ

شعبہ نشر و اشاعت
خادمِ عزا دار پاکستان

شہادت امام علی رضا علیہ السلام 😭
12/05/2026

شہادت امام علی رضا علیہ السلام 😭

یومِ شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر 11 مارچ کو نشتر پارک سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کے پیش نظر کراچی ٹریفک پولیس نے خصوصی...
10/03/2026

یومِ شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر 11 مارچ کو نشتر پارک سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کے پیش نظر کراچی ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔
ایم اے جناح روڈ سمیت متعدد شاہراہوں پر ٹریفک
کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت۔

09/03/2026

19 رمضان المبارک بسلسلہ شہادت امیر المومنین امام علی ع امام بارگاہ در عباس ع پہلوان گوٹھ میں مجلس عزا منعقد ہوئی اور بعد مجلس جلوس برآمد ہوا مجلس سے خطاب علامہ سید اصغر علی نقوی نے کیا۔ مجلس عزا میں سیکیورٹی کے فرائض خادم عزادار پاکستان کے جوانوں نے سر انجام دیں ۔

Address

Nomaish
Karachi
00039

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadim e Azadar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share