The message is great

The message is great All about Deen-E-Islam*

13/05/2025
17/07/2022

💞 اُستاد 💞

ہماری درسگاہوں میں جو سب اُستاد ہوتے ہیں
حقیقت میں یہی تو قوم کی بنیاد ہوتے ہیں

سُنیں رُوداد ہم جب بھی کسی کی کامیابی کی
ہر اِک رُوداد میں یہ مرکزِ رُوداد ہوتے ہیں

یہی رکھتے ہیں شہرِ علم کی ہر راہ کو روشن
ہمیں منزل پہ پہنچا کر یہ کتنا شاد ہوتے ہیں

بَرَستے ہیں یہ ساوَن کی طرح پیاسی زمینوں پر
انہی کے فیض سے اُجڑے چمن آباد ہوتے ہیں

یہ پستی کو بلندی بخشتے ہیں اپنے کاندھوں کی
انہی کی کھوج سے سب ناموَر ایجاد ہوتے ہیں

جو کرتے ہیں ادَب اُستاد کا پاتے ہیں وہ رِفعَت
جو اِن کے بے ادَب ہوتے ہیں وہ برباد ہوتے ہیں

اگر رُوحانیّت سے باہمی رِشتہ جُڑے واصفؔ
تو پھر شاگر د بھی اُستا د کی اولاد ہوتے ہیں

13/07/2022
05/07/2022

وہ اصول جن پر ایک کامیاب اسلامی معاشرہ قائم ہوتا ہے !

04/07/2022
04/07/2022

حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں

26/06/2022

Address

Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The message is great posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share