IJN_Services

IJN_Services Mark 16:15 And he said unto them, Go you into all the world, and preach the gospel to every creature. This page belong to our beloved LORD Jesus Christ

https://youtu.be/j7C0Zj24kn0
18/04/2021

https://youtu.be/j7C0Zj24kn0

Rab Khudawand Badshah Hai ( Zaboor 24 ) | Hazrat Dawood Ke Zaboor | Sound of Worship | Leo TwinsSound of Worship has taken the initiative to bring revival in...

8. Which of these books comes first in the New Testament (relative to the others)?1. Romans2. Revelation3. Ephesians4. H...
15/03/2021

8. Which of these books comes first in the New Testament (relative to the others)?

1. Romans
2. Revelation
3. Ephesians
4. Hebrews

آج کی آیت پر خیالات:یسعیاہ میں موجود یہ عظیم عہد یِسُوع کے آنے کے ساتھ پُورا ہُؤا (دیکھیں متّی 4 : 15 - 16؛ لوقا 1 :...
02/09/2020

آج کی آیت پر خیالات:
یسعیاہ میں موجود یہ عظیم عہد یِسُوع کے آنے کے ساتھ پُورا ہُؤا (دیکھیں متّی 4 : 15 - 16؛ لوقا 1 : 79 )۔ جیسے ہی آج رات کی تارِیکی اُترے گی، گلی کی روشنی کی طرف دیکھیں اور اِس کو اپنے حافضے میں محفوظ کرلیں تاکہ جب بھی آپ تاریکی میں چمکتی ہوئی روشنی دیکھیں تو یہ آپ کو دو چیزیں کرنا یاد دلائے: یِسُوع کو بھیجنے کیلئے خُدا کا شکر ادا کرنا اور اِس روشنی کو اُن کے ساتھ بانٹنا جن کو آپ جانتے ہیں۔
میری دُعا:
پیار کرنے والے اور ابدی خُدا، یِسُوع کے وسیلہ سے اپنی روشنی میری زندگی میں چمکانے کیلئے تیرا شکر ہو۔ مدد کر کہ میرے قول و فعل سے اُن کی بھلائی ہو جو میرے چوگرد ہیں تاکہ تیرے فضل کی روشنی اور نجات جو یِسُوع لایا ہے وہ میرے اثر سے آج اور آنے والے ہر دن میں دیکھی جاسکے۔ یِسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین!

https://youtu.be/cmlHXmp9vZY
01/09/2020

https://youtu.be/cmlHXmp9vZY

Praise the Lord Brother and sister in Christ 14th Episode of program Fruitfull life With Gospel singer Angela Robin From kpk Must watch and Receive many Bles...

خُداوند میں مدد ملتی ہے!۔اُمید: (زبو ُر42 : 5) اَے میری جان! تُو کیوں گِری جاتی ہے؟ تُو اندر ہی اندر کیوں بے چَین ہے؟ خُ...
23/08/2020

خُداوند میں مدد ملتی ہے!
۔
اُمید: (زبو ُر42 : 5) اَے میری جان! تُو کیوں گِری جاتی ہے؟ تُو اندر ہی اندر کیوں بے چَین ہے؟ خُدا سے اُمید رکھ کیونکہ اُس کے نجات بخش دِیدار کی خاطِر مَیں پِھر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔
۔
انتظار: (زبو ُر27 : 14) خُداوند کی آس رکھ۔ مضبُوط ہو اور تیرا دِل قوی ہو۔ ہاں خُداوند ہی کی آس رکھ۔
۔
فکرمند: (۱-پطرس 5 : 7) اور اپنی ساری فِکر اُسی پر ڈال دو کیونکہ اُس کو تُمہاری فِکر ہے۔
۔
ہمت: (اِستِثنا 31 : 6) تُو مضبُوط ہوجا اور حوصلہ رکھ۔ مت ڈر اور نہ اُن سے خَوف کھا کیونکہ خُداوند تیرا خُدا خُود ہی تیرے ساتھ جاتا ہے۔ وہ تُجھ سے دست بردار نہیں ہوگا اور نہ تُجھ کو چھوڑے گا۔
۔
اِطمینان: (یو ُحنا 14 : 27) مَیں تمہیں اِطمینان دِئے جاتا ہُوں۔ اپنا اِطمینان تمہیں دیتا ہُوں۔ جس طرح دُنیا دیتی ہے مَیں تمہیں اُس طرح نہیں دیتا۔ تمہارا دِل نہ گھبرائے اور نہ ڈرے۔
۔
عاجز: (زبو ُر 34 : 17) صادِق چِلائے اور خُداوند نے سُنا اور اُن کو اُن کے سب دُکھوں سے چُھڑایا۔
۔
غُصہ: (اِفسِیوں 4 : 26-27) غُصہ تو کرو مگر گُناہ نہ کرو۔ سُورج کے ڈُوبنے تک تمہاری خفگی نہ رہے۔ اور اِبلیس کو موقع نہ دو۔
۔
مُعاف: (۱-یو ُحنا 1 : 9) اگر اپنے گُناہوں کا اِقرار کریں تو وہ ہمارے گُناہوں کے مُعاف کرنے اور ہمیں ساری ناراستی سے پاک کرنے میں سچا اور عادِل ہے۔
۔
مَجر ُوں: (زبو ُر 147 : 3) وہ شِکستہ دِلوں کو شِفا دیتا ہے اور اُن کے زخم باندھتا ہے۔
۔
تھکا ہُؤا: (متّی 11 : 28) اَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ مَیں تُم کو آرام دُوں گا۔
۔
طاقت: (فِلِپیوں 4 : 13) جو مجھے طاقت بخشتا ہے اُس میں مَیں سب کچھ کرسکتا ہُوں۔
۔
خوف زدہ: (یشُوع 1 : 9) کیا مَیں نے تُجھ کو حکم نہیں دِیا؟ سو مضبُوط ہوجا اور حوصلہ رکھ خَوف نہ کھا اور بے دِل نہ ہو کیونکہ خُداوند تیرا خُدا جہاں جہاں تُو جائے تیرے ساتھ رہے گا۔

_God is Holy !_'... No one is good but One, that is, God.(Mark; 10:18)from: IJN_Word of God
21/07/2020

_God is Holy !_

'... No one is good but One, that is, God.
(Mark; 10:18)

from: IJN_Word of God

Today's Verse:11) “And I will rebuke the devourer for your sakes,So that he will not destroy the fruit of your ground,No...
16/06/2020

Today's Verse:

11) “And I will rebuke the devourer for your sakes,
So that he will not destroy the fruit of your ground,
Nor shall the vine fail to bear fruit for you in the field,”
Says the Lord of hosts;

(Malachi 3:11)

IJN_Psalms{God the Refuge of His People and Conqueror of the Nations}To the Chief Musician. A Psalm of the sons of Korah...
11/06/2020

IJN_Psalms

{God the Refuge of His People and Conqueror of the Nations}

To the Chief Musician. A Psalm of the sons of Korah. A Song for Alamoth.

(1) God is our refuge and strength,
A very present help in trouble.
(2) Therefore we will not fear,
Even though the earth be removed,
And though the mountains be carried into the midst of the sea;
(3) Though its waters roar and be troubled,
Though the mountains shake with its swelling. Selah

(4) There is a river whose streams shall make glad the city of God,
The holy place of the tabernacle of the Most High.
(5) God is in the midst of her, she shall not be moved;
God shall help her, just at the break of dawn.
(6) The nations raged, the kingdoms were moved;
He uttered His voice, the earth melted.

(7) The Lord of hosts is with us;
The God of Jacob is our refuge. Selah

(8) Come, behold the works of the Lord,
Who has made desolations in the earth.
(9) He makes wars cease to the end of the earth;
He breaks the bow and cuts the spear in two;
He burns the chariot in the fire.

(10) Be still, and know that I am God;
I will be exalted among the nations,
I will be exalted in the earth!

(11) The Lord of hosts is with us;
The God of Jacob is our refuge. Selah

(Psalm 46:1-11)

رُوح اُلقُدس کا پھل:محبت:تُو اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خُداوند اپنے خُدا سے محبت رکھ۔ (اِستِ...
27/05/2020

رُوح اُلقُدس کا پھل:
محبت:
تُو اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خُداوند اپنے خُدا سے محبت رکھ۔ (اِستِثنا 6 : 5)
خُوشی:
خُداوند میری قُوّت اور میری سِپر ہے۔ میرے دِل نے اُس پر توکُّل کیِا ہے اور مجھے مدد ملی ہے۔ اِسی لئے میرا دِل نہایت شادمان ہے۔ اور مَیں گیت گا کر اُس کی ستایش کرونگا۔ (زبور 28 : 7)
اِطمِینان:
خُداوند اپنا چہرہ تیری طرف متوجّہ کرے اور تجھے سلامتی بخشے۔ (گنتی 6 : 26 )
تحمُّل:
مُقدّسوں یعنی خُدا کے حکموں پر عمل کرنے والوں اور یِسُوع پر اِیمان رکھنے والوں کے صبر کا یہی موقع ہے۔ (مُکاشفہ 14 : 12)
مہربانی:
مگر رُوح کا پھل محبت، خُوشی، اِطمِینان، تحمُّل، مہربانی، نیکی، اِیمانداری۔ حِلم، پرہیزگاری ہے۔ ایسے کاموں کی کوئی شریعت مخالف نہیں۔ (گلتیوں 5 : 22، 23)
نیکی:
یقینا بھلائی اور رحمت عمر بھر میرے ساتھ ساتھ رہیں گی۔ اور مَیں ہمیشہ خُداوند کے گھر میں سکونت کرونگا۔ (زبور 23 : 6)
اِیمانداری:
وہ ہر صبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظیم ہے۔ (نوحہ 3 : 23 )
حِلم:
مگر اَے مردِ خُدا! تُو اِن باتوں سے بھاگ اور راستبازی، دِینداری، اِیمان، محبت، صبر اور حِلم کا طالب ہو۔ (1-تیمُتھیُس 6 : 11)
پرہیزگاری:
جو اپنے نفس پر ضابط نہیں وہ بے فصیل اور مِسمار شُدہ شہر کی مانند ہے۔ (امثال 25 : 28)

سوال نمبر 13 :میرے لئے صحیح مذہب کونسا ہے؟ ”اِس شخص کی سب نبی گواہی دیتے ہیں کہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے گا اُسکے نام ...
03/05/2020

سوال نمبر 13 :
میرے لئے صحیح مذہب کونسا ہے؟

”اِس شخص کی سب نبی گواہی دیتے ہیں کہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے گا اُسکے نام سے گُناہوں کی معافی حاصل کرے گا۔
(اعمال 10 : 43)

جواب:
اصلی کھانے کے علاوہ جو دیگر کھانے ہوتے ہیں جیسے پیزا، چاؤمین، برگر وغیرہ وہ ریستوران جہاں یہ دستیاب ہو تے ہیں وہ ہمیں پھسلا تے ہیں کہ ہم ان کھانوں کو مینیو کے مطابق اپنے گھروں پر منگواسکتے ہیں۔ کچھ کافی کی بڑی دکانیں اپنی بڑائی منوانے کے لئے سو سے زیادہ ذائقوں اور اقسام کی کافی پیش کرنے کا دعوی کرتی ہیں۔ یہاں تک کہ گاڑیاں اور مکان خریدتے وقت بھی ہم ان ہی گاڑیوں اور مکانوں کا چناؤ کرتے ہیں جن میں ہماری پسند کی خصوصیتیں اور سہولتیں پائی جائیں۔ موجودہ زمانہ میں ہم صرف چاکلیٹ، ونیلا اور اسٹرابیری پر ہی منحصر نہیں رہ سکتے۔ چناؤ بادشاہ ہے! آج دنیاوی چیزیں ویسے ہی دستیاب ہیں جیسے آپ کی شخصی خواہشات اور ضرورت کے مطابق ہوں۔

سو اسی طرح مذہب کے بارے میں بھی جو آپ کے لئے صحیح ہو۔ کیا آپ کسی ایک مذہب کے بارے میں کہہ سکتے ہیں کہ وہ خطا واری سے مبرا ہے؟ جس کا کوئی مطالبہ نہ ہو، تقاضا نہ ہو۔ کئی ایک آوازیں ہمارے دھیان کے لئے کانوں میں گونجتی ہیں کہ محمد یا دو خیالات کے حامی، بدھ یا چارلس ٹیز رسل یا جو زف اسمتھ ان سب سے زیادہ ایک شخص کو یعنی یسوع پر کیوں توجہ دینا چاہئے؟ آخرکار کیا یہ تمام راستے جنت کی طرف رہنمائی نہیں کرتے؟ بنیادی طور سے کیا تمام مذاہب ایک جیسے ہیں؟ حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مذاہب جنت کی طرف نہیں لے جاتے۔ جس طرح تمام سڑکیں انڈیانہ (امریکہ کا ایک مشہور شہر) کی طرف نہیں لے جاتیں۔

یسوع اکیلا خُدا کے اختیارکے ساتھ کلام کرتا ہے کیونکہ صرف یسوع نے موت پر فتح پائی۔ محمد، دوخیالات کے حامی اور دیگر اب تک اپنی قبروں میں زائل ہو چکے ہیں۔ مگر یسوع اپنی خود کی قوت کے ذریعہ ایک ظالمانہ رومی صلیب پر مرنے کے تیسرے دن قبر سے نکل آیا۔ کیا کوئی ایسا شخص ہے جو موت پر قدرت کے ساتھ ہمارے دھیان کا حقدار ہو؟ کوئی ایسا شخص جو موت پر قدرت کے ساتھ سننے کا حق رکھتا ہو؟

یسوع کے جی اٹھنے کے لئے جو ثبوت مددگار ثابت ہوتے ہیں وہ زبردست ہیں۔ سب سے پہلے، وہ پانچ سو سے زیادہ اشخاص جو مسیح کے جی اٹھنے کے آنکھوں دیکھے گواہ ہیں! اس کے علاوہ اور بھی لوگ آنکھوں دیکھے گواہ تھے۔ ان پانچ سو اشخاص کی آوازوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ پھر ایک اور ثبوت ہے اُس کی خالی قبر۔ یسوع کے دشمن اُس کی موت سے زندہ ہونے کے معاملات کو لے کر اُس کی مردہ لاش کو خراب کرکے آسانی سے دبا سکتے تھے۔ مگر ثبوت کے لئے ان کے پاس یسوع کی مردہ لاش نہیں تھی کیونکہ وہ مُردوں میں سے جی اُٹھا تھا! اُس کی قبر خالی تھی اور آج بھی خالی ہی ہے!

دشمنوں نے افواہ پھیلائی کہ اُس کے شاگرد یسوع کی مُردہ لاش کو چُرا کر لے گئے۔ کیا رومی حکومت کے سخت حفاظتی انتظام کے تحت کبھی ایسا ہو سکتا تھا؟ یہ بہت ہی مشکل تھا۔ اِس طرح کے اتفاقی واقعہ کو روکنے کے لئے ہتھیاروں سے لیس رومی سپاہیوں کی سخت پہرے داری میں یسوع کی مُردہ لاش کو رکھا گیا تھا۔ قبر کے منہ کو بند کر کے اُس پر رومی سلطنت کی مہر لگا دی گئی تھی۔ اُس کے نزدیکی دو شاگرد کو چھوڑ کر دیگر شاگرد خوف کے مارے اُس کی گرفتاری اور مصلوبیت کے وقت اُس کو چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔

یہ بالکل سوچنے سے باہر ہے کہ یہ پھٹیچر خوفزدہ مچھوارے ایک تربیت شدہ پیشہ آور رومی سپاہیوں کا مقابلہ کرسکیں گے اور نہ ہی یہ امید کی جاسکتی تھی کہ یہ اپنی جانوں کی قربانی دے کر شہیدوں میں شمار کئے جائیں گے جیسے اِن میں سے اکثر سازش اور دھوکے سے مار ڈالے گئے۔ ایک سیدھی سادھی سچائی یہ ہے کہ یسوع کے جی اٹھنے کی بابت سمجھایا نہیں جاسکتا۔

دوبارہ سے، وہ جو موت پر قدرت رکھتا ہے وہ سننے کا بھی حق رکھتا ہے۔ یسوع نے موت پر اپنی قدرت رکھنے کا ثبوت پیش کیا۔ اِس لئے وہ جو کہتا ہے اُسے سننے کی ضرورت ہے۔ یسوع نجات لئے ایک ہی راستہ ہونے کا دعوی پیش کرتا ہے (یوحنا 14: 6) وہ ایک راستہ نہیں ہے۔ وہ کئی ایک راستوں میں سے ایک راستہ نہیں ہے۔ بلکہ وہی ایک راستہ ہے۔

یہی یسوع کہتا ہے ”اے سب تھکے ماندے اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگو! سب میرے پاس آؤ، میں تمہیں آرام دوں گا۔“ (متی 11: 28)۔ یہ دنیا جس میں جی رہے ہیں وہ بہت سخت اور مشکلوں سے بھری ہوئی ہے۔ ہم میں سے بہت سے ہیں جو خون سے لت پت ہیں، خون سے سنے ہوئے ہیں، لعنتی ہیں، کچلے ہوئے ہیں، شیطان سے جنگ ہار کر زخم آلودہ ہیں۔ کیا آپ اِسے مانتے ہیں؟ ایسی حالت میں آپ کیا چاہتے ہیں؟ بحالی یا اور زیادہ مذہبوں کے چکر میں پھنسنا؟ آپ کو ایک زندہ نجات دہندہ کی ضرورت ہے یا بہت سے مرے ہوئے پیر پیغمبر اور نبیوں کی؟ آپکو ایک پُرمعنی رشتہ کی ضرورت ہے یا رسم پرستی کی جو ظاہرا اور دکھاوے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے؟ یسوع کئی ایک چناؤں میں سے ایک چناؤ نہیں ہے بلکہ یسوع ہی چناؤ ہے!

اگر آپ معافی کی اُمید کر تے ہیں تو یسوع ایک "صحیح مذہب" ہے۔ صحیح دین الہی ہے (اعمال 10: 43)۔ اگر آپ خدا کے ساتھ ایک پُرمعنی رشتہ کی اُمید کرتے ہیں تو یسوع ایک صحیح مذہب ہے (یوحنا 10: 10)۔ اگر آپ جنت میں ابدی مکان کی تلاش میں ہیں تو یسوع ایک صحیح مذہب ہے (یوحنا 3: 16)۔ یسوع مسیح کو اپنا نجات دہندہ بطور قبول کرتے ہوئے اس پر ایمان لائیں۔ آپ کو اس سے کبھی پچھتاوا نہیں ہوگا۔ آپ اپنے گناہوں کی معافی کے لئے یسوع مسیح پر بھروسہ کریں آپ کبھی بھی نا اُمید نہیں ہوں گے۔

اگر آپ خدا کے ساتھ ایک صحیح رشتہ رکھنا چاہتے ہیں تو یہاں ایک نمونہ کی دُعا پیش کی گئی ہے: یاد رکھیں کہ اِس دُعا کو یا کسی اَور دُعا کو کرنے سے آپ بچائے نہیں جائیں گے۔ صرف اور صرف مسیح یسوع پر بھروسہ کرنے سے ہی آپ کو گناہوں کی معافی مل سکتی ہے۔ یہ دُعا محض خُدا پر آپ کے ایمان اور شکر گزاری کو ظاہر کرتی ہے جو اُس نے آپ کے لئے معافی کا انتظام کیِا ہے۔ "اے خُدا مَیں جانتا ہوں کہ مَیں نے تیرے خلاف گناہ کیِا ہے اور سزا کا حقدار ہوں مگر جس سزا کا مَیں حقدار تھا اُس کو یسوع مسیح نے اُٹھا لیا ہے تاکہ اُس پر ایمان رکھنے کے وسیلے سے میرے گناہ معاف ہوں۔ نجات کے لئے مَیں تجھ پر بھروسہ کرتا ہوں۔ تیرے اِس عجیب فضل اور بخشش کے لئے تیرا شکریہ! آمین"۔

7. This woman rumored that Joseph tried to commit adultery with her.(Genesis 39:14)(1) Potiphar’s wife(2) Gideon’s wife(...
02/05/2020

7. This woman rumored that Joseph tried to commit adultery with her.
(Genesis 39:14)

(1) Potiphar’s wife
(2) Gideon’s wife
(3) Pharaoh’s wife
(4) Jacob’s wife

𝕋𝕙𝕖 𝕊𝕖𝕧𝕖𝕟 𝕃𝕒𝕤𝕥 𝕎𝕠𝕣𝕕𝕤 𝕠𝕗 𝕁𝔼𝕊𝕌𝕊 𝕠𝕟 𝕋𝕙𝕖 C𝕣𝕠𝕤𝕤:𝗙𝗶𝗿𝘀𝘁 𝗪𝗼𝗿𝗱:(𝟥𝟦) 𝖳𝗁𝖾𝗇 𝖩𝖾𝗌𝗎𝗌 𝗌𝖺𝗂𝖽, “𝖥𝖺𝗍𝗁𝖾𝗋, 𝖿𝗈𝗋𝗀𝗂𝗏𝖾 𝗍𝗁𝖾𝗆, 𝖿𝗈𝗋 𝗍𝗁𝖾𝗒 𝖽𝗈 𝗇𝗈𝗍 𝗄𝗇𝗈𝗐 ...
10/04/2020

𝕋𝕙𝕖 𝕊𝕖𝕧𝕖𝕟 𝕃𝕒𝕤𝕥 𝕎𝕠𝕣𝕕𝕤 𝕠𝕗 𝕁𝔼𝕊𝕌𝕊 𝕠𝕟 𝕋𝕙𝕖 C𝕣𝕠𝕤𝕤:

𝗙𝗶𝗿𝘀𝘁 𝗪𝗼𝗿𝗱:
(𝟥𝟦) 𝖳𝗁𝖾𝗇 𝖩𝖾𝗌𝗎𝗌 𝗌𝖺𝗂𝖽, “𝖥𝖺𝗍𝗁𝖾𝗋, 𝖿𝗈𝗋𝗀𝗂𝗏𝖾 𝗍𝗁𝖾𝗆, 𝖿𝗈𝗋 𝗍𝗁𝖾𝗒 𝖽𝗈 𝗇𝗈𝗍 𝗄𝗇𝗈𝗐 𝗐𝗁𝖺𝗍 𝗍𝗁𝖾𝗒 𝖽𝗈.” (𝖫𝗎𝗄𝖾 𝟤𝟥:𝟥𝟦)
𝗦𝗲𝗰𝗼𝗻𝗱 𝗪𝗼𝗿𝗱:
(𝟦𝟥) 𝖠𝗇𝖽 𝖩𝖾𝗌𝗎𝗌 𝗌𝖺𝗂𝖽 𝗍𝗈 𝗁𝗂𝗆, “𝖠𝗌𝗌𝗎𝗋𝖾𝖽𝗅𝗒, 𝖨 𝗌𝖺𝗒 𝗍𝗈 𝗒𝗈𝗎, 𝗍𝗈𝖽𝖺𝗒 𝗒𝗈𝗎 𝗐𝗂𝗅𝗅 𝖻𝖾 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝖬𝖾 𝗂𝗇 𝖯𝖺𝗋𝖺𝖽𝗂𝗌𝖾.” (𝖫𝗎𝗄𝖾 𝟤𝟥:𝟦𝟥)
𝗧𝗵𝗶𝗿𝗱 𝗪𝗼𝗿𝗱:
(𝟤𝟨) 𝖶𝗁𝖾𝗇 𝖩𝖾𝗌𝗎𝗌 𝗍𝗁𝖾𝗋𝖾𝖿𝗈𝗋𝖾 𝗌𝖺𝗐 𝖧𝗂𝗌 𝗆𝗈𝗍𝗁𝖾𝗋, 𝖺𝗇𝖽 𝗍𝗁𝖾 𝖽𝗂𝗌𝖼𝗂𝗉𝗅𝖾 𝗐𝗁𝗈𝗆 𝖧𝖾 𝗅𝗈𝗏𝖾𝖽 𝗌𝗍𝖺𝗇𝖽𝗂𝗇𝗀 𝖻𝗒, 𝖧𝖾 𝗌𝖺𝗂𝖽 𝗍𝗈 𝖧𝗂𝗌 𝗆𝗈𝗍𝗁𝖾𝗋, “𝖶𝗈𝗆𝖺𝗇, 𝖻𝖾𝗁𝗈𝗅𝖽 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝗌𝗈𝗇!” (𝟤𝟩) 𝖳𝗁𝖾𝗇 𝖧𝖾 𝗌𝖺𝗂𝖽 𝗍𝗈 𝗍𝗁𝖾 𝖽𝗂𝗌𝖼𝗂𝗉𝗅𝖾, “𝖡𝖾𝗁𝗈𝗅𝖽 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝗆𝗈𝗍𝗁𝖾𝗋!” 𝖠𝗇𝖽 𝖿𝗋𝗈𝗆 𝗍𝗁𝖺𝗍 𝗁𝗈𝗎𝗋 𝗍𝗁𝖺𝗍 𝖽𝗂𝗌𝖼𝗂𝗉𝗅𝖾 𝗍𝗈𝗈𝗄 𝗁𝖾𝗋 𝗍𝗈 𝗁𝗂𝗌 𝗈𝗐𝗇 𝗁𝗈𝗆𝖾. (𝖩𝗈𝗁𝗇 𝟣𝟫:𝟤𝟨,𝟤𝟩)
𝗙𝗼𝘂𝗿𝘁𝗵 𝗪𝗼𝗿𝗱:
(𝟦𝟨) 𝖠𝗇𝖽 𝖺𝖻𝗈𝗎𝗍 𝗍𝗁𝖾 𝗇𝗂𝗇𝗍𝗁 𝗁𝗈𝗎𝗋 𝖩𝖾𝗌𝗎𝗌 𝖼𝗋𝗂𝖾𝖽 𝗈𝗎𝗍 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝖺 𝗅𝗈𝗎𝖽 𝗏𝗈𝗂𝖼𝖾, 𝗌𝖺𝗒𝗂𝗇𝗀, “𝖤𝗅𝗂, 𝖤𝗅𝗂, 𝗅𝖺𝗆𝖺 𝗌𝖺𝖻𝖺𝖼𝗁𝗍𝗁𝖺𝗇𝗂?” 𝗍𝗁𝖺𝗍 𝗂𝗌, “𝖬𝗒 𝖦𝗈𝖽, 𝖬𝗒 𝖦𝗈𝖽, 𝗐𝗁𝗒 𝗁𝖺𝗏𝖾 𝖸𝗈𝗎 𝖿𝗈𝗋𝗌𝖺𝗄𝖾𝗇 𝖬𝖾?” (𝖬𝖺𝗍𝗍𝗁𝖾𝗐 𝟤𝟩:𝟦𝟨)
𝗙𝗶𝗳𝘁𝗵 𝗪𝗼𝗿𝗱:
(𝟤𝟪) 𝖠𝖿𝗍𝖾𝗋 𝗍𝗁𝗂𝗌, 𝖩𝖾𝗌𝗎𝗌, 𝗄𝗇𝗈𝗐𝗂𝗇𝗀 𝗍𝗁𝖺𝗍 𝖺𝗅𝗅 𝗍𝗁𝗂𝗇𝗀𝗌 𝗐𝖾𝗋𝖾 𝗇𝗈𝗐 𝖺𝖼𝖼𝗈𝗆𝗉𝗅𝗂𝗌𝗁𝖾𝖽, 𝗍𝗁𝖺𝗍 𝗍𝗁𝖾 𝖲𝖼𝗋𝗂𝗉𝗍𝗎𝗋𝖾 𝗆𝗂𝗀𝗁𝗍 𝖻𝖾 𝖿𝗎𝗅𝖿𝗂𝗅𝗅𝖾𝖽, 𝗌𝖺𝗂𝖽, “𝖨 𝗍𝗁𝗂𝗋𝗌𝗍!” (𝖩𝗈𝗁𝗇 𝟣𝟫:𝟤𝟪)
𝗦𝗶𝘅𝘁𝗵 𝗪𝗼𝗿𝗱:
(𝟥𝟢) 𝖲𝗈 𝗐𝗁𝖾𝗇 𝖩𝖾𝗌𝗎𝗌 𝗁𝖺𝖽 𝗋𝖾𝖼𝖾𝗂𝗏𝖾𝖽 𝗍𝗁𝖾 𝗌𝗈𝗎𝗋 𝗐𝗂𝗇𝖾, 𝖧𝖾 𝗌𝖺𝗂𝖽, “𝖨𝗍 𝗂𝗌 𝖿𝗂𝗇𝗂𝗌𝗁𝖾𝖽!” 𝖠𝗇𝖽 𝖻𝗈𝗐𝗂𝗇𝗀 𝖧𝗂𝗌 𝗁𝖾𝖺𝖽, 𝖧𝖾 𝗀𝖺𝗏𝖾 𝗎𝗉 𝖧𝗂𝗌 𝗌𝗉𝗂𝗋𝗂𝗍. (𝖩𝗈𝗁𝗇 𝟣𝟫:𝟥𝟢)
𝗦𝗲𝘃𝗲𝗻𝘁𝗵 𝗪𝗼𝗿𝗱:
(𝟦𝟨) 𝖠𝗇𝖽 𝗐𝗁𝖾𝗇 𝖩𝖾𝗌𝗎𝗌 𝗁𝖺𝖽 𝖼𝗋𝗂𝖾𝖽 𝗈𝗎𝗍 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝖺 𝗅𝗈𝗎𝖽 𝗏𝗈𝗂𝖼𝖾, 𝖧𝖾 𝗌𝖺𝗂𝖽, “𝖥𝖺𝗍𝗁𝖾𝗋, ‘𝗂𝗇𝗍𝗈 𝖸𝗈𝗎𝗋 𝗁𝖺𝗇𝖽𝗌 𝖨 𝖼𝗈𝗆𝗆𝗂𝗍 𝖬𝗒 𝗌𝗉𝗂𝗋𝗂𝗍.’ ” 𝖧𝖺𝗏𝗂𝗇𝗀 𝗌𝖺𝗂𝖽 𝗍𝗁𝗂𝗌, 𝖧𝖾 𝖻𝗋𝖾𝖺𝗍𝗁𝖾𝖽 𝖧𝗂𝗌 𝗅𝖺𝗌𝗍. (𝖫𝗎𝗄𝖾 𝟤𝟥:𝟦𝟨)

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IJN_Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to IJN_Services:

Share