Ayatullah Syed Ali Khamnai

Ayatullah Syed Ali Khamnai حجتہ الاسلام و المسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ائ رحمۃ ? _*O Ali_E_Murtaza!

May I Never Be Troubled By The Sorrows Of The World۔

Still,My The Sorrows Of Hussain Never Lesson Within My !

❂▬▬▬๑۩واعظی۩๑▬▬▬❂

10/02/2022
✍️ *مسئلہ شرعی* ✍️ *سوال* ❓کیا نماز میت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا جایز ہے؟ *جواب*  نکاح پڑھانے کی اجرت لینے میں کوئی ...
23/01/2022

✍️ *مسئلہ شرعی* ✍️
*سوال* ❓
کیا نماز میت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا جایز ہے؟

*جواب*
نکاح پڑھانے کی اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نماز میت کی اجرت لینا احتیاط واجب کی بنا پرجایز نہیں ہے۔
فتاویٰ آیت اللہ سید السیستانی مدظلہ العالی کے اس پیج سے حاصل کریں
https://www.facebook.com/syedsistani5/
شیعہ فقہی مسائل گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://www.facebook.com/groups/901067370477575/?ref=share

سوال: کیا تمام اقسام کے الکحل جو ادویات،پرفیوم اوع کریم وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں پاک ہیں؟جواب: تمام اقسام کا الکحل پاک...
23/01/2022

سوال: کیا تمام اقسام کے الکحل جو ادویات،پرفیوم اوع کریم وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں پاک ہیں؟
جواب: تمام اقسام کا الکحل پاک ہے
حوالہ: آیت اللہ العظمی سید السیستانی کی رسمی ویبسائٹ
فتاویٰ آیت اللہ سید السیستانی مدظلہ العالی کے اس پیج سے حاصل کریں
https://www.facebook.com/syedsistani5/
شیعہ فقہی مسائل گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://www.facebook.com/groups/901067370477575/?ref=share

حجاب کرنے والی خاتون کا آنلائن بے حجاب تصویر لگانا جائز نہیں ہے اگر اس تصویر کو وہ غیر محرم دیکھیں جو اس خاتون کو جانتے ...
23/01/2022

حجاب کرنے والی خاتون کا آنلائن بے حجاب تصویر لگانا جائز نہیں ہے اگر اس تصویر کو وہ غیر محرم دیکھیں جو اس خاتون کو جانتے ہوں یا یہ تصویر لگانا فساد کا باعث بنے یا اس تصویر لگانے میں فتنے کا خوف ہو
آیت اللہ خامنہ ائ حفظہ اللہ
فتاویٰ آیت اللہ سید السیستانی مدظلہ العالی کے اس پیج سے حاصل کریں
https://www.facebook.com/syedsistani5/
شیعہ فقہی مسائل گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://www.facebook.com/groups/901067370477575/?ref=share

*موضوع :- داڑھی*⭕سوال: داڑھی کتنی رکھنی واجب ہے؟🖋️جواب: اتنی مقدار میں رکھنا واجب ہے کہ حد اقل ٹھوڑی اور گال پر بچے ہو‎ۓ...
22/01/2022

*موضوع :- داڑھی*

⭕سوال: داڑھی کتنی رکھنی واجب ہے؟

🖋️جواب: اتنی مقدار میں رکھنا واجب ہے کہ حد اقل ٹھوڑی اور گال پر بچے ہو‎ۓ بالوں پر داڑھی صادق آۓ۔

⭕سوال: داڑھی چھلنا جایز ہے؟

🖋️جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔

⭕سوال: فرنچ کٹ داڑھی رکھنے کا کیا حکم ہے؟

🖋️جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔

📚 *آیت اللہ سیستانی دام عزہ*
فتاویٰ آیت اللہ سید السیستانی مدظلہ العالی کے اس پیج سے حاصل کریں
https://www.facebook.com/syedsistani5/
شیعہ فقہی مسائل گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://www.facebook.com/groups/901067370477575/?ref=share

سوال: نماز نہ پڑھنے والا کس صورت میں کافر ہے؟ اور کیا وہ نجس ہے؟جواب: صرف نماز نہ پڑھنا کفر کا سبب نہیں ہو سکتا،اگرچہ نم...
22/01/2022

سوال: نماز نہ پڑھنے والا کس صورت میں کافر ہے؟ اور کیا وہ نجس ہے؟
جواب: صرف نماز نہ پڑھنا کفر کا سبب نہیں ہو سکتا،اگرچہ نماز کا ترک کرنا گناہ کبیرہ ہے
فتاویٰ آیت اللہ سید السیستانی مدظلہ العالی کے اس پیج سے حاصل کریں
https://www.facebook.com/syedsistani5/
شیعہ فقہی مسائل گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://www.facebook.com/groups/901067370477575/?ref=share

شوہر کا بیوی کے ذاتی مال پہ کوئی حق نہیں ہے اس لیے شوہر کے لیے بیوی کا ذاتی مال و جائیداد اسکی اجازت یا رضامندی کے بغیر ...
21/01/2022

شوہر کا بیوی کے ذاتی مال پہ کوئی حق نہیں ہے اس لیے شوہر کے لیے بیوی کا ذاتی مال و جائیداد اسکی اجازت یا رضامندی کے بغیر استعمال کرنا حرام اور گناہ کبیرہ ہے
بحوالہ مکاتب مراجع
فتاویٰ آیت اللہ سید السیستانی مدظلہ العالی کے اس پیج سے حاصل کریں
https://www.facebook.com/syedsistani5/
شیعہ فقہی مسائل گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://www.facebook.com/groups/901067370477575/?ref=share

غسل جنابتمسئلہ (۳۵۶)غسل جنابت واجب نماز پڑھنے کے لئے اورایسی دوسری عبادات کے لئے واجب ہوجاتاہے، لیکن نماز میت، سجدئہ سہو...
20/01/2022

غسل جنابت
مسئلہ (۳۵۶)غسل جنابت واجب نماز پڑھنے کے لئے اورایسی دوسری عبادات کے لئے واجب ہوجاتاہے، لیکن نماز میت، سجدئہ سہو، سجدئہ شکراورقرآن مجید کے واجب سجدوں کے لئے غسل جنابت ضروری نہیں ہے۔

مسئلہ (۳۵۷)یہ ضروری نہیں کہ غسل کے وقت نیت کرے کہ واجب غسل کررہا ہے، بلکہ فقط قربۃً اِلی اللہ یا خدا وند عالم کی بارگاہ میں تذلل(فروتنی) کے عنوان سے یعنی اللہ تعالیٰ کی رضا کے ارادے سے غسل کرے توکافی ہے۔

مسئلہ (۳۵۸) اگرکسی شخص کویقین ہوکہ نماز کاوقت ہوگیاہے اورغسل واجب کی نیت کرلے، لیکن بعدمیں پتا چلے کہ اس نے وقت سے پہلے غسل کرلیاہے تواس کاغسل صحیح ہے۔

مسئلہ (۳۵۹)غسل جنابت دوطریقوں سے انجام دیاجاسکتاہے: ترتیبی اور ارتماسی۔
فتاویٰ آیت اللہ سید السیستانی مدظلہ العالی کے اس پیج سے حاصل کریں
https://www.facebook.com/syedsistani5/
شیعہ فقہی مسائل گروپ کو جوائن کریں شکریہ
https://www.facebook.com/groups/901067370477575/?ref=share

Address

Karachi

Telephone

+923411537877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayatullah Syed Ali Khamnai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ayatullah Syed Ali Khamnai:

Share