ISO Malir Unit

ISO Malir Unit Established in 1972, the Imamia Students Organisation Pakistan, commonly known as the “ISO Pakistan"

﷽تم ہرگز نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک اپنی وہ چیزیں (خدا کی راہ میں) خرچ نہیں کرتے جنہیں تم عزیز رکھتے ہو ( سورہِ آلِ عم...
25/05/2026


تم ہرگز نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک اپنی وہ چیزیں (خدا کی راہ میں) خرچ نہیں کرتے جنہیں تم عزیز رکھتے ہو ( سورہِ آلِ عمران)

کیا آپ جانتے ہیں؟
قربانی کی کھالیں وصول کرنے والے انہیں کس مصرف میں استعمال کرتے ہیں؟

اگر نہیں!! تو معلوم کیجیے پھر کھال دیجیے

اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شرکت ملت کے اسلامی، فلاحی، تعمیری، اور تعلیمی امور میں ہو تو
قربانی کی کھالیں ہمیں دیجیے

کھالوں کو استعمال کرکے جو اسلامی، فلاحی، تعمیری، اور تعلیمی امور انجام پاتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں

بک بینک
پری بورڈ
اسڈی سرکل
اسکالرشپ
داخلہ ٹیسٹ کی تیاری
تربیتی ورکشاپ
لائبریری
کریش کلاسس
سینٹر

آپ کے تعاون کے طلبگار

براۓ رابطہ:
03343801534
03332986372

امامیہ اسٹوڈٹنس آرگنائزیشن پاکستان، کراچی ریجن، (سفیرِ انقلاب) ملیر یونٹ

فکری و تربیتی نشست بسلسلہ یوم تاسیسامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملیر یونٹ کی جانب سے ائی ایس او پاکستان کے 54 یوم ...
24/05/2026

فکری و تربیتی نشست بسلسلہ یوم تاسیس

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملیر یونٹ کی جانب سے ائی ایس او پاکستان کے 54 یوم تاسیس کے موقع پر ممبران کے لئے تربیتی سٹڈی سرکل رکھا گیا جس میں سابق صدر ائی ایس او ملیر یونٹ برادر طلال علی اور سابق جنرل سیکرٹری آئی ایس او ملیر برادر کمیل نے شرکت کی اور برادران سے گفتگو کی ۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملیر یونٹ

07 ذی الحجہ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام
24/05/2026

07 ذی الحجہ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام


21/05/2026

بلند ہے طلباءِ امامیہ کا علم۔۔
روزِ تجدید عہد
1972-2026


20/05/2026

آئی ایس او کے نوجوان میری آنکھوں کا نور ہیں ( رہبر شہید سید علی خامنہ ائ )

🚩 ۲۲ مئی 54 واں یوم تاسیس 🚩

روز تجدید عہد

بتاریخ: 22 مئی 2026 | بروز : جمعہ
بوقت: ۸:۰۰ بجے شب | آئی آر سی لان B, عائشہ منزل کراچی۔

تمام سابقین ، ممبران و محبین ، طلبہ اور مومنین سے شرکت کی درخواست ہے

یکم ذی الحجہ عقد مولا علی علیہ السلام و بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا مبارک ہو
18/05/2026

یکم ذی الحجہ

عقد مولا علی علیہ السلام و بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا مبارک ہو


‼️‼️ چلو چلو نمائش چورنگی ‼️‼️جلد از جلد نمائش چورنگی پہنچیں، پولیس کی بھاری نفری ریلی میں رکاوٹ کے لیے موجد ہے
16/05/2026

‼️‼️ چلو چلو نمائش چورنگی ‼️‼️

جلد از جلد نمائش چورنگی پہنچیں، پولیس کی بھاری نفری ریلی میں رکاوٹ کے لیے موجد ہے

12/05/2026

برادر سید امین شیرازی
(مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان)

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 🚩

23 ذی القعدہ شہادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام جو بھی کسی محفل میں اس غرض کے ساتھ بیٹھے کہ اس میں ھمارے مکتب کا احیاء ...
11/05/2026

23 ذی القعدہ شہادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام

جو بھی کسی محفل میں اس غرض کے ساتھ بیٹھے کہ اس میں ھمارے مکتب کا احیاء ھو تو اس کا دل اس دن نہیں مرے گا جس دن سارے دل مردہ ھو جائیں گے۔
(امام علی رضا علیہ السلام)


23 ذی القعدہ شہادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام

جو بھی کسی محفل میں اس غرض کے ساتھ بیٹھے کہ اس میں ھمارے مکتب کا احیاء ھو تو اس کا دل اس دن نہیں مرے گا جس دن سارے دل مردہ ھو جائیں گے۔
(امام علی رضا علیہ السلام)


🚩 یوم مردہ باد امریکہ ریلی بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
09/05/2026

🚩 یوم مردہ باد امریکہ ریلی

بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی

یوم مردہ باد امریکہ ریلی

بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی رح

بمطابق: 16 مئی

🗓️بروز: ہفتہ

📍بمقام: نمائش تا کراچی پریس کلب

🕒بوقت: 3 بجے سہ پہر

شیطان بزرگ امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد غاصب و دہشت گرد صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف نکالی جانے والی اس ریلی میں بھرپور تعداد میں شرکت کرکے مظلومین جہاں سے اظہار یکجہتی کریں

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن

Address

Hussainia Imamia, B-Area Hussainabad Malir
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Malir Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share