Madni Phool

Madni Phool Madni Phool

10/05/2022

*نامحرم سے ہاتھ ملانے کا عذاب (مرد و عورت کا آپس میں ہاتھ ملانا) ۔*

*" [🇸 🇹 🇦 🇹 🇺 🇸] "*

*https://youtu.be/2ZgxxiG7sS4*

🇸 🇭 🇴 🇷 🇹 🇻 🇮 🇩 🇪 🇴

28/04/2022

*🎧Audiobook🎧 - Ameer e Ahl e Sunnat Ki Baatein*

https://youtu.be/rTCBqF6xDUs

*الوداع ماہِ رمضان*

اے لوگو ! تم ماہِ رمضان کی جدائی میں غمگین ہو جائو! کیوں کہ یہ ایسا موسِم ہے جس میں تم بارشِ رحمت اور دعاؤں کی قبولیت کی سعادت پاتے ہو؛۔

*جمعۃ الوداع مبارک ہو*

الٰہی آ گیا رمضان کا آخری جمعہ
رہائی نارِ جھنم سے ہو عطا یارب
یادِ رمضان ۲۵ رمضان المبارک ۱۴۴۳ھ

* نادِ علی کی برکتیں*https://youtube.com/shorts/ZGcPkoT4pGs?feature=shareشاہ محمد غوث گوالیاری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی ک...
23/04/2022

* نادِ علی کی برکتیں*

https://youtube.com/shorts/ZGcPkoT4pGs?feature=share

شاہ محمد غوث گوالیاری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی کتاب ہے : *جواہِرِ خمسہ ۔* اس کتاب میں وَظائِف لکھے ہیں ، بہت مشہور کتاب ہے ، بڑے بڑے عُلَمائے کرام ، اولیائے کرام یہاں تک کہ پاک و ہند کے بہت بڑے مُحَدِّث شاہ وَلِیُّ اللہ مُحَدِّث دِہْلوی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اس میں لکھے ہوئے وَظائِف کی اجازتیں دی ہیں ، سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے بھی اس کتاب کی تعریف فرمائی ہے۔ اس کتاب میں نادِ عَلِی پڑھنے کی بھی ترغیب موجود ہے۔ نادِ علی یہ ہے :

```نَادِ عَلِیًّا مَّظْہَرَ الْعَجَائِبِ تَجِدْہُ عَوْنًا لَّکَ

فِی النَّوَائِبِ کُلُّ ہَمٍّ وَّ غَمٍّ سَیَنْجَلِیْ بِنَبُوَّتِکَ

یَا مَحَمَّدُ بِوَلَایَتِکَ یَاعَلِیُّ یَا عَلِیُّ یَا عَلِیُّ```

*ترجمہ :

حضرت علی رَضِیَ اللہُ عنہ کو پُکار جو عجائب کے مظہر ہیں ، انہیں تمام مصیبتوں میں اپنا مددگار پائے گا ، ہر رنج و غم دُور ہو جائے گا ، آپ کی وِلایت سے یَاعَلِی! یَا عَلِی! یَا عَلِی! ([1])

*[1] ... جَواہرِ خمسہ مُتَرجَم ، صفحہ : 282 ۔*

عُلَما نے لکھا ہے :

جسے کوئی مشکل آئے ، پریشانی ہو ، بیماری آجائے ، رنج و غم ستائیں ، کوئی بڑا مقصد ہو ، وہ نادِ علی پڑھے ، اِنْ شَآءَ اللّٰهُ الْکَرِیْم! اس کی برکت سے پریشانیاں ، رنج و غم دُور ہوں گے ، مشکلات حل ہوں گی اور مقاصِد میں کامیابی ملے گی۔ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ الْکَرِیْم!

تمام مصیبتیں اور مشکلات دور کرنے کا ایک آسان حل۔نادِ علی رضی اللہ عنہ کی POWER. * نادِ علی کی برکتیں*شاہ ...

26/03/2022

🇸 🇭 🇴 🇷 🇹 🇻 🇮 🇩 🇪 🇴

دوستی آپ کی پہچان ہے اس لئے اچھے دوست بنائیں اور برے دوستوں سے بچیں۔
14/03/2022

دوستی آپ کی پہچان ہے اس لئے اچھے دوست بنائیں اور برے دوستوں سے بچیں۔

27/12/2021

Information about carrot

Voice : Soban Attari

23/12/2021

Book Ameer Ahl e Sunnat Say Naam Rakhnay Kay Baray Main Suwal Jawab

21/05/2021

اعلٰی حضرت کون ؟
ایسی مختصر ویڈیو جو آپ کو بتائے گی کہ اعلٰی حضرت کون ہیں ؟

https://youtu.be/gItIDMq-qZs

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Phool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share