12/05/2026
علم وہ نہیں جو ہم نے سیکھا ہے۔ علم تو وہ ہے جو ہمارے عمل و کردار سے ظاہر ہو۔ اللّٰه تعالیٰ ہم سب کو ہمیشہ خوش رکهےاور اپنے خزانہ غیب سے وہ سب کچھ عطا فرمائے جو ہمارے حق میں بہتر ہو اور اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرے .
آمین ،